• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

راحت فتح 1سے ڈیڑھ اور عاطف اسلم ڈیڑھ سے اڑھائی کروڑ روپے شادیوں میں پرفارم کرنے معاوضہ لیتے ہیں سینئر صحافی واینکر نعیم حنیف کا انکشاف

دونوں فنکار پاکستان میں ملک ریاض اور بھارت میں مکیش امبانی جیسی شخصیات کی تقریبات میں بھی پرفارم کرچکے ہیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 14, 2026
in انٹرٹینمنٹ‎
0
راحت فتح 1سے ڈیڑھ اور عاطف اسلم ڈیڑھ سے اڑھائی کروڑ روپے شادیوں میں پرفارم کرنے معاوضہ لیتے ہیں سینئر صحافی واینکر نعیم حنیف کا انکشاف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( شوبز ڈیسک نیوز ڈیسک)پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم نہ صرف اپنے لازوال گانوں بلکہ شاندار لائیو پرفارمنسز کے باعث بھی دنیا بھر میں پہچانے جاتے ہیں۔بھارتی فلموں کے لیے گائے گئے سپرہٹ گانوں نے ان کی مقبولیت کو مزید دوام بخشا، جبکہ نجی تقریبات اور بڑی شادیوں میں ان کی موجودگی ہمیشہ خبروں کی زینت بنتی رہی ہے۔دونوں فنکار پاکستان میں ملک ریاض اور بھارت میں مکیش امبانی جیسے بااثر شخصیات کی شادیوں میں بھی پرفارم کرچکے ہیں، جہاں ان کی فیس ہمیشہ توجہ کا مرکز بنی۔گزشتہ ہفتے فریال تالپور کی صاحبزادی عائشہ تالپور کی شادی نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی، جہاں راحت فتح علی خان اور عاطف اسلم نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔ باخبر ذرائع کے مطابق دونوں گلوکاروں نے تقریب میں موجود معزز مہمانوں کی خصوصی فرمائش پر اپنے مقبول گانے پیش کیے اور محفل کو یادگار بنا دیا۔اب سینئر اینکر پرسن نعیم حنیف نے حال ہی میں ایک گفتگو کے دوران ان معروف گلوکاروں کی تقریبات میں پرفارمنس کے معاوضوں سے متعلق دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔ ان کے مطابق، راحت فتح علی خان پاکستان میں کسی شادی پر پرفارم کرنے کے لیے تقریباً ایک کروڑ پچیس لاکھ روپے وصول کرتے ہیں۔ اگر وہ کسی دوسرے شہر میں پرفارم کریں تو یہ رقم مزید بڑھ جاتی ہے، جبکہ بیرونِ ملک پرفارمنس کی صورت میں ان کی فیس تقریباً دگنی ہو جاتی ہے۔نعیم حنیف نے عاطف اسلم کے حوالے سے بتایا کہ وہ ماضی میں شادیوں میں پرفارم نہیں کیا کرتے تھے۔ تاہم تقریباً سات سال قبل ملک ریاض نے انہیں اپنے پوتے کی شادی میں گانے کی پیشکش کی۔ عاطف اسلم نے بظاہر انکار کے لیے ڈیڑھ کروڑ روپے مانگے، مگر ملک ریاض نے وہ رقم ادا کر دی۔ نعیم حنیف کے بقول انہوں نے اس ادائیگی کا بل بھی دیکھا تھا۔ اسی واقعے کے بعد عاطف اسلم نے شادیوں میں پرفارم کرنا شروع کیا اور اب وہ فی پرفارمنس تقریباً دو سے ڈھائی کروڑ روپے وصول کرتے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ معروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین عموماً صحت کے مسائل کے باعث پرفارم نہیں کرتیں، لیکن اگر وہ کسی تقریب میں شرکت کریں تو ان کا معاوضہ بھی کم نہیں ہوتا اور وہ تقریباً ساٹھ سے ستر ہزار ڈالر وصول کرتی ہیں۔ نعیم حنیف کے اندازے کے مطابق مذکورہ شادی میں مجموعی طور پر گلوکاروں کی پرفارمنس پر خرچ کی گئی رقم تقریباً سات کروڑ روپے کے قریب تھی۔یہ انکشافات ایک بار پھر اس حقیقت کو اجاگر کرتے ہیں کہ پاکستان کے صفِ اول کے گلوکار نہ صرف موسیقی کی دنیا میں راج کر رہے ہیں بلکہ شادیوں اور نجی تقریبات میں ان کی ایک جھلک بھی کروڑوں روپے کی قیمت رکھتی ہے۔

Previous Post

امریکی حملے کے بعد ایران میں خانہ جنگی کے خدشات

Next Post

“:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے “

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
“:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے  “

":وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر کی دوسری شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے "

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper