• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

ماہرہ خان کو عالمی سنیما میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں برطانوی ایوان نمائندگان نے ایوارڈ دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 16, 2024
in انٹرٹینمنٹ‎
0
ماہرہ خان کو عالمی سنیما میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں برطانوی ایوان نمائندگان نے ایوارڈ دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن (شوبز رپورٹر):اداکارہ ماہرہ خان کو برطانوی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کی جانب سے ’’عالمی سنیما میں نمایاں خدمات اور ثقافتی سفیر کے طور پر ان کے کردار‘‘ کے اعترف میں اعزاز سے نوازا گیا ۔ ماہرہ خان کو اعزاز دینے کے لئے برطانوی پارلیمنٹ کے ہاؤس آف کامنز میں تقریب منعقد ہوئی ،جس کی میزبانی ممبر پارلیمنٹ افضل خان نے کی ۔ تقریب کے انعقاد میں برطانوی دارالعوام میں مختلف سیاسی جماعتوں کے اراکین نے معاونت کی ۔برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے ثقافتی تبادلوں اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لئے ماہرہ خان کی خدمات کا اعتراف کیا۔ ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر ایوارڈ کی تصویر شیئر کی ہے ، جس میں برطانوی دارالعوام کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کو دیئے جانے والے ایوارڈ پر تحریر ہے کہ اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی فنکارانہ صلاحیتوں اور لگن کے ذریعے، غیر معمولی کہانیوں کو زندگی میں لائی ، دنیا بھر کے سامعین کو مسحور کیا اور گہری ثقافتی تفہیم کو فروغ دیا ہے اور اس اعتراف میں ان کو تفریح ​​کی دنیا میں ایک ممتاز آئیکن کے طور پر یہ اعزاز دیا جا رہا ہے ۔اس موقع پر ماہرہ خان نے تقریب کے شرکا سے خطاب میں کہا کہ ان کے خاندان اور اساتذہ نے ان کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کی۔ انہیں یقین ہے کہ وہ اپنے اساتذہ، سرپرستوں، والدین، خاندان، دوستوں، ساتھیوں اور مداحوں کی مہربانیوں کے باعث آج اس مقام پر کھڑی ہیں۔اداکارہ نے مزید کہا کہ خواتین کو چاہیے کہ وہ اپنی بیٹیوں اور دوسری خواتین کو سکھائیں کہ اگر وہ کامیاب ہوں تو ان کی تعریف کریں ۔

 

پچھلی پوسٹ

آئی ایم ایف کے عملے کا دورہ پاکستان مکمل

اگلی پوسٹ

مودی دور حکومت : بھارت میں عدم برداشت میں خطرناک حد تک اضافہ، مسلمان، دیگر اقلتیں عتاب کا شکار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مودی دور حکومت : بھارت میں عدم برداشت میں خطرناک حد تک اضافہ، مسلمان، دیگر اقلتیں عتاب کا شکار

مودی دور حکومت : بھارت میں عدم برداشت میں خطرناک حد تک اضافہ، مسلمان، دیگر اقلتیں عتاب کا شکار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper