• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرٹینمنٹ‎

اسٹائل رن وے فیشن شو سیزن 12آج سے کراچی میں ہو گا ۔تین سال تعطل کے بعد منفرد انداز میں فیشن کو فروغ دینے کی کوشش کررہا ہوں آرگنائزر ضیا ظفر ۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 24, 2023
in انٹرٹینمنٹ‎
0
اسٹائل رن وے فیشن شو سیزن 12آج سے کراچی میں ہو گا ۔تین سال تعطل کے بعد منفرد انداز میں فیشن کو فروغ دینے کی کوشش کررہا ہوں آرگنائزر ضیا ظفر ۔
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( شوبز رپورٹر )
اسٹائل رن وے فیشن شو سیزن 12 کا میلہ آج سے کراچی میں سجے گا۔ تمام ترتیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔پاکستان بھر سے ڈیزائنرز جن میں محمودہ آفتاب، ایس ایف ہاﺅس آف کمفرٹ، بی این ایس بائے بینا سلطان،، نتاشہ خان، عزیر شاہد، ریگاس بائے حسن سید ، مرزا یانو بائے یاسر مرزا و دیگر اپنی نئی کلیکشن متعاف کروائے گے۔ جبکہ سپر ماڈلز زرمینہ اکرم، ردا اصفہانی، صائمہ ہاروں، فیروزہ محمود، سعدیہ صدیق، روبی رشید، سیمی، عامر ایمی، ثنا خان، روشنی قدیر، فاطمہ خان، سانچ راچپوت، بختاور ذارا، آمنہ چودہدی، سحرش خان، جبکہ معروف کامیڈین روف لالہ، فراز احمد، رمیز اعوان، تقی احمد، علی رضا، فوزان خان، ذیشان شفیع، رافع مغل، ہمایوں مسعود، سید آصف، وقاص علی، فیسا ، دانش ایوب، کامران خان، اختر خالد، سید خضر علی، عبدالرافع شاہ رخ خان، سیف خان بھی ریمپ پر جلوہ گر ہونگے۔ بیک اسٹیج آفیشل میک اپ نیندوز بائے نادیہ بلوچ کریں گے۔ شو کے حوالے سے آرگنائزر ضیا ظفر کا کہنا تھا کہ یہ میرا 12 واں سیزن ہے کووڈ کی وجہ سے تین سال سے تعطل کا شکار رہا ۔ اب حالات تھوڑے بہتر ہوئے ہیں تو دوبارہ سے فیشن انڈسٹری کے فروغ اور ترقی کے لئے اس بار ایک نئے اور جدید طرز کا فیشن شو کررہا ہوں جس میں فنکاروں کی ایک بڑی تعداد ریمپ پر کیٹ واک کرتی دکھائی دے گی جبکہ ملک کے معروف ڈیزائرز کو بھی ایک اچھا پلیٹ فارم مہیا کررہا ہوں جہا ں سے وہ اپنی کلیکشن کو دنیا بھر کے سامنے پیش کرسکیں گے ۔

پچھلی پوسٹ

پی ایس ایل کے دوران ٹریفک جام سے تنگ شہری نے چیف سیکریٹری، کمشنر، چیئرمین پی سی بی کو قانونی نوٹس بھیج دئیے سڑکیں کھولیں، چاہے ٹیم کو ہیلی کاپٹر پر لائیں یا اسٹیڈیم شہر سے باہر منتقل کریں، درخواست گزار سائیں سکندر

اگلی پوسٹ

نیشنل ایپکس کمیٹی کا اجلاس ، دہشتگردی کیخلاف زیرو ٹالرنس کے عزم کا اعادہ آپریشنل تیاری، پولیس کی استعداد میں اضافے پر فوری توجہ دینا ہوگی، دہشت گردی کا ناسور ختم کرنے کے لئے پوری ریاستی قوت اور اشتراک عمل کو بروئے کار لانا ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper