• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے 21روزہ ”عوامی تھیٹر فیسٹیول “ میں عوام کا رش فیسٹیول کے ساتویں روز ڈرامہ ”جان حاضر ہے“ اُردو زبان میں پیش کیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 15, 2024
in انٹرٹینمنٹ‎
0
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے 21روزہ ”عوامی تھیٹر فیسٹیول “ میں عوام کا رش   فیسٹیول کے ساتویں روز ڈرامہ ”جان حاضر ہے“ اُردو زبان میں پیش کیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (رپورٹ: مرزاافتخار بیگ) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے 21روزہ ”عوامی تھیٹر فیسٹیول “ میں عوام کا رش قابل دید ہے، فیسٹیول کے ساتویں روز ڈرامہ ”جان حاضر ہے“ اُردو زبان میں پیش کیا گیا، ڈرامہ کے رائٹر عامر ریمبو جبکہ ہدایت کار خادم حسین اچوی تھے، کاسٹ میں شکیل شاہ، شبیر بھٹی، عامر ریمبو، شہباز خان، سپنا غزل، شانزے، سحر غزل ویگر فنکار شامل تھے ، کہانی تین نکمے بھائیوں کے درمیان گھومتی ہے جن میں ایک بھائی نشئی، دوسرااداکاری کا شوقین جبکہ تیسرا بھائی بدمعاش ہوتا ہے، ان کی حرکتوں کی وجہ سے ان کے ماں باپ بہت پریشان ہوتے ہیں ، بچپن میں ان تینوں لڑکوں کی منگنی باپ کے دوست کی تین بیٹیوں سے ہوچکی ہوتی ہے، لڑکی کا باپ بھی ان کے کام کاج نہ کرنے کی وجہ سے بہت پریشان ہوتا ہے اور سوچتا ہے کہ اگر میں نے اپنی بیٹیوں کی شادی ان سے کردی تو کیا ہوگا، آخر میں نوبت رشتہ ختم ہونے تک پہنچ جاتی ہے مگر لڑکوں کا باپ کہتا ہے کہ کچھ وقت دے دو،میں سب ٹھیک کردوں گا، ڈرامے میں دکھایا گیا کہ ملک میں جو سازشیں اور تخریب کاریاں ہورہی ہےں اس کے لیے نوجوانوں کی ”پاسبانِ پاکستان تحفظ عوام فورس “ میں بھرتی شروع ہوجاتی ہے، بچوں سے تنگ باپ وطن کی محبت میں اپنے تینوں بیٹوں کو فورس میں بھرتی کروا دیتا ہے ، اس کے بعد دونوں دوست بچپن میں کیے ہوئے رشتے کو حقیقی رنگ دے دیتے ہیں اور بچوں کی شادی کروا دیتے ہیں عین شادی والے دن فورس کے محافظ گھر آجاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ملک کے لیے کچھ کردکھانے کا وقت آچکا ہے، باپ کہتاہے کہ آج ان کی شادی ہے کچھ دن کی مہلت دے دیں میں خود انہیں آپ کے حوالے کردوں گاجس پر محافظ کہتے ہیں کہ آپ باپ نہیں ماں بن کر سوچیں، ظلم اور زیادتیوں کے خلاف کچھ کر گزرنے کا وقت آچکا ہے ، دھرتی ماں ہمیں پکار رہی پھر بھی آپ سوچ لیں ایک طرف ان کا سہاگ اور دوسری طرف وطن کا باغ ہے، اس پر سب کہتے ہیں ”سب سے پہلے پاکستان“، ہم پاکستان کے لیے قربانی دینے کے لیے تیار ہیں، ڈرامے میں دکھایاگیا کہ کس طرح ملک سے محبت کا جذبہ لوگوں کے دلوں میں قائم ہے۔ عوام نے ڈرامہ ”جان حاضر ہے“ کی کہانی کو بہت پسند کیا اور فنکاروں کو خوب تالیاں بجاکر داد دی۔

پچھلی پوسٹ

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہیں ، امریکا کی کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر بم دھماکے کی مذمت

اگلی پوسٹ

کسی سے بھی ظلم و زیادتی نہیں ہونے دوں گا،نیو کراچی کے نالہ متاثرین کو متبادل کا آپشن دیا جائے،گورنر سندھ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کسی سے بھی ظلم و زیادتی نہیں ہونے دوں گا،نیو کراچی کے نالہ متاثرین کو متبادل کا آپشن دیا جائے،گورنر سندھ

کسی سے بھی ظلم و زیادتی نہیں ہونے دوں گا،نیو کراچی کے نالہ متاثرین کو متبادل کا آپشن دیا جائے،گورنر سندھ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper