• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

ہانگ ژو ایشین گیمز و یلج میں گھر جیسے ما حول کی فرا ہمی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 19, 2023
in چین
0
ہانگ ژو ایشین گیمز و یلج میں گھر جیسے ما حول کی فرا ہمی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہانگ ژو (شِنہوا) ہانگ ژو ایشین گیمز و یلج کے میئر لی ہولن نے عزم ظاہر کیا ہے کہ وہ ایونٹ میں حصہ لینے والے تمام کھلاڑیوں اور حکام کو آرام دہ ما حول اور رہائش فراہم کریں گے۔
ایشین گیمز و یلج کا ہفتے کو باضابطہ افتتاح ہوا تھا۔ اسے 3 اہم حصوں ایتھلیٹس و یلج، میڈیا و یلج اور ٹیکنیکل آفیشلز و یلج میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ویلج کا مجموعی رقبہ 1.13 مربع کلومیٹرز ہے۔
ہانگ ژو میں مرکزی ایتھلیٹس و یلج کے علاوہ صوبہ ژے جیانگ میں ننگ بو، وین ژو، جن ہوا، ٹونگ لو اور چھن آن میں 5 ذیلی ویلج بھی قائم کئے گئے ہیں۔
لی نے بتایا کہ ایشین گیمز و یلج نے کم کاربن اکاؤنٹس اور "زیرو ویسٹ” طرز زندگی کا فلسفہ متعارف کرایا ہے جو آن لائن اور آف لائن کوششوں کے امتزاج سے رہائشیوں میں سبز ، کم کاربن ، فضلے سے پاک اور ری سائیکلنگ کے طریقوں کو فروغ دیتا ہے۔
رہائشی آن لائن چینل کے ذریعے "ایشین گیمز کلاؤڈ و یلج” پلیٹ فارم استعمال کرنے کے قابل ہیں جس میں اس کا منفرد "کم کاربن اکاؤنٹ” پروگرام بھی شامل ہے۔
رہائشی پلیٹ فارم پر تصاویر اپ لوڈ کرسکتے ہیں ، ویلج کی کاربن میں کمی بارے سرگرمیوں میں حصہ لے سکتے ہیں اور کم کاربن پوائنٹس حاصل کرسکتے ہیں جس کے عوض ہیڈ فون ، اسپیکر ، بیگ اور بیج سمیت مختلف ماحول دوست انعامات حاصل کئے جاسکتے ہیں۔
فٹنس سروس سینٹر کا رقبہ تقریباً 8 ہزار مربع میٹر ہے اس میں ایروبک ورزش، انتہائی زبردست تربیت ، اسٹریچنگ اور ریکوری ، جامع آلات اور عملی تربیت کی جگہیں شامل ہیں۔

پچھلی پوسٹ

سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری لائیو سٹریمنگ کی درخواستیں مسترد کیں

اگلی پوسٹ

سندھ 24،گھنٹوں میں ملیریا کے 586 کیس رپورٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سندھ 24،گھنٹوں میں ملیریا کے 586 کیس رپورٹ

سندھ 24،گھنٹوں میں ملیریا کے 586 کیس رپورٹ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper