• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

20ویں چین-آسیان ایکسپو کا نان نینگ میں آغاز، پا کستان کی شر کت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 16, 2023
in چین
0
20ویں چین-آسیان ایکسپو کا نان نینگ میں آغاز، پا کستان کی شر کت
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)20ویں چین-آسیان ایکسپو کا افتتاح چین کے صوبہ گوانگ شی کے شہر نان نینگ میں ہو گیا، جس میں 45 ممالک اور خطوں کی منفرد مصنوعات نمائش کے لیے رکھی گئی ہیں۔ہفتہ کے روز چینی وزارت تجارت کی ترجمان شو جوئی ٹینگ نے بتا یا کہ تقریباً 2,000 کمپنیز اس ایکسپو میں شرکت کر رہی ہیں اور یہ تعداد گزشتہ ایکسپو کے مقابلے میں 18.2 فیصد زیادہ ہے۔ان کمپنیز میں دنیا کی سر فہرست 500 اور چین کی سرفہرست 500 انٹرپرائزز شامل ہیں۔ ایکسپو کے دوران ای کامرس، ماحولیاتی تحفظ، بلیو اکانومی سمیت دیگر متعلقہ شعبوں پر توجہ مرکوز کرنے والے 19 اعلیٰ سطحی فورمز بھی منعقد کیے جائیں گے، اور چین اور آسیان ممالک کے درمیان پائیدار اور کم کاربن والے شعبوں میں ترقیاتی تعاون کو گہرا کیا جائے گا۔یہ نمائش 20 ستمبر تک جاری رہے گی۔ چینی میڈ یا کے مطا بق ایکسپو میں آ سیان سمیت دیگر مما لک کی طر ح پا کستان بھی شر یک ہے۔

پچھلی پوسٹ

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نیب کا اہم اجلاس کل طلب

اگلی پوسٹ

"شل” نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستانیوں دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
"شل” نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستانیوں دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا

"شل" نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستانیوں دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper