• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چھنگ ڈوکی ورلڈ یونیورسٹی گیمز کی میزبانی کے لیے تیاریاں مکمل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 27, 2023
in چین
0
چھنگ ڈوکی ورلڈ یونیورسٹی گیمز کی میزبانی کے لیے تیاریاں مکمل
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چھنگ ڈو(شِنہوا) دیو ہیکل پانڈوں کا آبائی شہراورچین کے سب سے متحرک شہروں میں سے ایک چھنگ ڈو 31 ویں ایف آئی ایس یو ورلڈ یونیورسٹی گیمز کی میزبانی کے لیے تیار ہے، گیمز کا باضابطہ افتتاح جمعہ کوہوگا۔
چین کے جنوب مغربی صوبے سیچھوان کا دارالحکومت 2001 میں بیجنگ اور 2011 میں شین ژین کے بعد دو سالہ سمر یونیورسیڈ کی میزبانی کرنے والا چینی مین لینڈکا تیسرا شہر بن جائے گا۔
28 جولائی سے 8 اگست تک جاری رہنے والی یونیورسٹی گیمزمیں 18 کھیلوں کے 269 ایونٹس ہوں گے۔ 15 لازمی کھیلوں کے علاوہ، اس میں روئنگ، شوٹنگ اور ووشو کے تین اختیاری کھیل بھی شامل ہیں –
چھنگ ڈو یونیورسیڈ کو دو بار ملتوی کیا گیا ، جس میں کوویڈ وبا کی وجہ سے اس کی تیاریوں میں کافی مشکلات پیدا ہوئی تھیں۔
مشکلات کے باوجود، چھنگ ڈو میں مقابلوں کے لیے 49 مقامات اور سہولیات کی تعمیراور تزئین و آرائش اور توسیع مکمل کی گئی ہے، جس سے اعلیٰ درجے کا بنیادی ڈھانچہ اورسروسز تیار کی گئی ہیں۔
سنٹرکے ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر بائی شیو نے کہا کہ ایکواٹکس سنٹر میں ایک ذہین واٹر ٹریٹمنٹ سسٹم لگایاگیا ہے، جوخودکار طریقے سے پانی کے معیار کی نگرانی اور درجہ حرارت کو کنٹرول کرتا ہے، اور اسکورنگ سسٹم ایک سیکنڈ کے دس ہزارویں حصے کی درستگی تک کام کی صلاحیت رکھتا ہے۔
بائی نے کہ کہ اب ہم مقابلوں سے پہلے جانچ کے مرحلے میں ہیں اور گیمز کے لیے اپنی پوری کوشش کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

فن لینڈ کی چھنگ ڈو یونیورسٹی کھیلوں سے بڑی امیدیں وابستہ

اگلی پوسٹ

5اگست2019میں مودی حکومت کے اس یکطرفہ اقدام کے بعد اب بھی مقبوضہ علاقے میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات جاری ہیں،ادھو ٹھاکرے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
5اگست2019میں مودی حکومت کے اس یکطرفہ اقدام کے بعد اب بھی مقبوضہ علاقے میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات جاری ہیں،ادھو ٹھاکرے

5اگست2019میں مودی حکومت کے اس یکطرفہ اقدام کے بعد اب بھی مقبوضہ علاقے میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات جاری ہیں،ادھو ٹھاکرے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper