• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چین مسلح افواج کی عالمی معیار کے مطابق ترقی کو تیز کرے گا، صدرشی جن پنگ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 1, 2026
in چین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ۔(نمائندہ خصوصی):چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اپنی مسلح افواج کی عالمی معیار کے مطابق ترقی کو تیز کرے گا اور مقررہ مدت کے اندر اپنے قومی دفاع اور فوج کی جدیدکاری کا عمل مکمل کرے گا۔ تاس کے مطابق انہوں نے چینی کمیونسٹ پارٹی کے 105ویں یومِ تاسیس کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں عالمی معیار کی چینی مسلح ا فواج کی ترقی کو تیز کرنا ہوگا، فوج کے قیام کو 100سال مکمل ہونے کے سلسلے میں مقررہ اہداف بروقت حاصل کرن ہوں گے اور قومی خودمختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کا بھرپور دفاع کرنا ہوگا۔ انہوں نے زور دیا کہ ایک مضبوط ملک کے لیے مضبوط فوج ناگزیر ہے اور طاقتور مسلح افواج کے بغیر قومی سلامتی کو یقینی نہیں بنایا جا سکتا۔ چینی صدر نے کہا کہ چین اپنی فوجی ترقی کے منفرد راستے پر ثابت قدمی سے گامزن رہے گا، فوج کے سیاسی، تکنیکی، افرادی اور قانونی پہلوؤں کو مزید مضبوط بنائے گا اور عالمی امن و ترقی کے فروغ میں مزید مو ثر کردار ادا کرے گا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم کی وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی اور چیئرمین این ڈی ایم اے کو تمام صوبوں بشمول آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کا ہنگامی دورہ کرنے کی ہدایت،

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی بہبود کیلئے جاری منصوبوں و اقدامات میں مزید تیزی لانے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی بہبود کیلئے جاری منصوبوں و اقدامات میں مزید تیزی لانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی بہبود کیلئے جاری منصوبوں و اقدامات میں مزید تیزی لانے کی ہدایت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper