• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

جاپان کی عسکریت پسندی کے جارحانہ جرائم ناقابل تلافی ہیں ، چینی وزارت خارجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 8, 2026
in چین
0
جاپان کی عسکریت پسندی کے جارحانہ جرائم ناقابل تلافی ہیں ، چینی وزارت خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ۔(انٹرنیشنل ڈیسک):چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے کہا ہے کہ جاپان کی عسکریت پسندی کے جارحانہ جرائم ناقابل تلافی ہیں ۔ سی جی ٹی این کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے یومیہ پریس کانفرنس میں ٹوکیو ٹرائل کے اسی برس مکمل ہونے کے موقع پر کتاب "فار ایسٹ انٹرنیشنل ملٹری ٹریبونل کے مقدمے کی کارروائی کے ریکارڈز کا مکمل ترجمہ” کے چین میں شائع ہو نے کے حوالے سے سوال پر کہا کہ اس کتاب کی اشاعت اور ٹوکیو ٹرائل کے دوران امریکی نائب پراسیکیوٹر ڈیوڈ نیلسن سٹن کی ڈائری کے انکشافات سے ایک بار پھر ظاہر ہوتا ہے کہ جاپان کے فوجی جارحانہ جرائم کی تعداد بہت زیادہ ہے اور ان جرائم کے مضبوط ثبوت موجود ہیں۔ترجمان نے کہا کہ اسی سال گزر چکے ہیں، لیکن جاپانی دائیں بازو کی قوتوں نے کبھی تاریخ پر غور و فکر نہیں کیا اور جارحیت پر مبنی جرائم کو جائز پیش کرتے ہوئے جاپانی معاشرے میں تاریخ کو مسخ کرنے اور غلط تصور کی ترویج کی بھر پور کوششیں کیں ۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ کچھ سیاستدان اکثر "یاسوکونی شرائن ” پر حاضری دیتے ہیں جہاں دوسری جنگ عظیم کے جاپان کے اول درجے کے جنگی مجرموں کے یاد گاری کتبے ہیں ۔اس حاضری کا مقصد ٹوکیو ٹرائل کے تاریخی فیصلوں کو مسترد کر نا اور جنگ کے بعد کے بین الاقوامی نظام کو چیلنج کرنا ہے ۔ ترجمان نے مزید کہا کہ دنیا کے تمام امن پسند لوگ کبھی کسی کو جارحیت پر مبنی جرائم کو دہرانے کی اجازت نہیں دیں گے اور جاپان کی "نئی عسکریت پسندی” کے اقدامات کی سختی سے مزاحمت کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

مودی کو منہ توڑ جواب دیا، مسلم لیگ (ن) پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: کھئیل داس کوہستانی

اگلی پوسٹ

پاکستان ریلویز یومِ معرکہ حق قومی جوش و جذبے سے منائے گا، حنیف عباسی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان ریلویز یومِ معرکہ حق قومی جوش و جذبے سے منائے گا، حنیف عباسی

پاکستان ریلویز یومِ معرکہ حق قومی جوش و جذبے سے منائے گا، حنیف عباسی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper