• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

آبنائے ہرمز اور اس کے آس پاس پانیوں کی حفاظت بین الاقوامی برادری کے مشترکہ مفاد میں ہے، چینی وزارت خارجہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 5, 2026
in چین
0
آبنائے ہرمز اور اس کے آس پاس پانیوں کی حفاظت بین الاقوامی برادری کے مشترکہ مفاد میں ہے، چینی وزارت خارجہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):چین نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز اور اس کے آس پاس پانیوں کی حفاظت بین الاقوامی برادری کے مشترکہ مفاد میں ہے۔ سی جی ٹی این کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے حوالے سے رکاوٹوں کے بارے میں سوال کے جواب میں کہا کہ آبنائے ہرمز اور اس کے قریبی پانی کے علاقے بین الاقوامی سامان اور توانائی کی تجارت کی اہم گزر گاہیں ہیں اور اس خطے کی سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھنا عالمی برادری کے مشترکہ مفاد میں ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ چین تمام فریقوں پر زور دیتا ہے کہ فوری طور پر فوجی کارروائی بند کریں، تاکہ کشیدگی کو مزید بڑھنے سے روکا جاسکے اور عالمی معیشت پر اثر نہ پڑنے کو یقینی بنایا جاسکے ۔

پچھلی پوسٹ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر تعزیتی کتاب میں تاثرات قلم بند کیے

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ترکیہ کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو ، خطے کی بگڑتی صورتحال پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ترکیہ کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو ، خطے کی بگڑتی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ترکیہ کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو ، خطے کی بگڑتی صورتحال پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper