• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چین دنیا کے صاف ترین دارالحکومتوں میں شامل ،فضائی آلودگی انتہائی کم کرنے میں کامیاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 7, 2025
in چین
0
چین دنیا کے صاف ترین دارالحکومتوں میں شامل ،فضائی آلودگی انتہائی کم کرنے میں کامیاب
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ۔( مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کے نمائندہ دفتر کی میزبانی میں صاف ہوا اور نیلے آسمان کے بین الاقوامی دن کی خصوصی سرگرمی بیجنگ میں منعقد ہوئی۔چینی میڈیا کے مطابق چین میں اقوام متحدہ کی کوآرڈینیٹر نے نشاندہی کی کہ فضائی آلودگی موجودہ دور میں ماحولیاتی حوالے سے صحت کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ فضائی آلودگی سرحدوں سے بالاتر ہے اور فضاء کا تحفظ ہر فرد کی ذمہ داری ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ ہر شخص صاف ہوا میں سانس لے رہا ہے۔ماضی میں بیجنگ دنیا بھر میں فضائی آلودگی سے نسبتاً زیادہ متاثرہ شہروں میں سے ایک تھا لیکن اب یہ دنیا کے صاف ترین دارالحکومتوں میں شامل ہو چکا ہے۔ فضائی آلودگی پر قابو پانے کے میدان میں چین کی کوششیں اور حاصل کردہ کامیابیاں بین الاقوامی برادری کی جانب سے سراہے جانے کی مستحق ہیں۔ بیجنگ کا تجربہ یقینی طور پر ماحولیاتی تحفظ کے میدان میں کامیابی کی ایک مثال ہے جس نے دنیا کے اسی قسم کے شہروں کے لیے ایک قابل قدر نمونہ پیش کیا ہے۔ماہرین نے نشاندہی کی ہے کہ گزشتہ دس سے زائد سالوں میں چین کی جی ڈی پی میں 69 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ PM2.5 کا ارتکاز 57 فیصد کم ہوا ہے اور شدید فضائی آلودگی کے ایام میں 92 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ چین نے 5 فیصد سے زائد اقتصادی نمو برقرار رکھنے کے باوجود فضائی معیار میں نمایاں بہتری لائی ہے جو دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ 2060 تک چین میں PM2.5 کا ارتکاز سنگل ڈیجٹ تک گرنے کی توقع ہے۔

Previous Post

بی جے پی کے دور حکومت میں بھارت اقلیتوں کے لیے ایک خطرناک ملک بن چکا ہے: رپورٹ

Next Post

بورےوالا : ہوس پرست شخص نے خاتون کا گھر شادی کے چند دن بعد ہی اجاڑ دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بورےوالا : ہوس پرست شخص نے خاتون کا گھر شادی کے چند دن بعد ہی اجاڑ دیا

بورےوالا : ہوس پرست شخص نے خاتون کا گھر شادی کے چند دن بعد ہی اجاڑ دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper