• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز چین

شنگھائی تعاون تنظیم کو باہمی احترام، برابری، اور مشترکہ ترقی کے اصولوں پر کاربند رہتے ہوئے علاقائی اور عالمی امن کے لیے مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے، چینی صدر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 1, 2025
in چین
0
شنگھائی تعاون تنظیم کو باہمی احترام، برابری، اور مشترکہ ترقی کے اصولوں پر کاربند رہتے ہوئے علاقائی اور عالمی امن کے لیے مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے، چینی صدر
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تیانجن (نمائندہ خصوصی ):چین نے کہاکہ وہ اپنے شراکت دار ممالک کے ساتھ مل کر بلاک کی بنیاد پر محاذ آرائی، دباؤ کی سیاست اور سرد جنگ کی ذہنیت کی مخالفت کرتا ہے۔ تاس کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے عالمی نظام کو اقوام متحدہ کے اصولوں پر استوار رکھنے اور آزاد تجارت کے فروغ کی حمایت کا بھی اعادہ کیا۔چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ ہم انصاف، دوسری جنگ عظیم کی تاریخ کی درست تفہیم، اور عالمی سطح پر خوف و دھمکی کی سیاست کے خاتمے کے حامی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کو باہمی احترام، برابری، اور مشترکہ ترقی کے اصولوں پر کاربند رہتے ہوئے علاقائی اور عالمی امن کے لیے مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے۔یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دنیا میں جغرافیائی کشیدگیاں اور تجارتی تنازعات شدت اختیار کر رہے ہیں۔ چین کا مؤقف عالمی سطح پر کثیرالجہتی اور شفافیت پر مبنی تعاون کی طرف ایک اہم اشارہ سمجھا جا رہا ہے

پچھلی پوسٹ

شنگھائی تعاون تنظیم کی رکنیت کے لئے مزید 10 ممالک کی درخواستوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے ، روسی صدر

اگلی پوسٹ

انڈس موٹر کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں 53 فیصد اضافہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
انڈس موٹر کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں 53 فیصد اضافہ

انڈس موٹر کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں 53 فیصد اضافہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper