• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چین، یونیورسٹی کھیلوں میں جڑواں بھائیوں کا ناقابل بیان تعلق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 6, 2023
in چین
0
چین، یونیورسٹی کھیلوں میں جڑواں بھائیوں کا ناقابل بیان تعلق
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چھنگ دو (شِنہوا) چھنگ دو کے یونیورسٹی کھیلوں کے و یلج میں گھومتے ہوئے جامعہ پیکنگ کے چینی فیلڈ ایونٹ ایتھلیٹس شنگ جڑواں بھائیوں کو بھلانا مشکل عمل ہے۔
چین کے شمالی اندرون منگولیا کے خوداختیارخطے کے جڑواں بھائی شنگ جیاڈونگ ، اور جیا لیانگ کی تاریخ پیدائش 26 مئی 2001 ہے ،دونوں صرف 30 منٹ کے وقفے سے پیدا ہوئے تھے تاہم کھیلوں میں ان کے مشترکہ جذبے نے ان کا رشتہ مزید مضبوط بنادیا ہے۔
یونیورسٹی کھیلوں میں جیاڈونگ نے ڈسکس تھرو میں جبکہ جیالیانگ نے شاٹ پٹ میں حصہ لیا۔ جڑواں بھائی زندگی کے تقریباً ہر پہلو میں ایک دوسرے کا عکس ہیں۔
ایک جیسی جسامت اورایک ہی یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنا، ان کی مماثلت ان کی شخصیت تک پھیلی ہوئی ہے۔ ان سے بات کریں تو آپ کو لگے گا کہ دونوں متضاد ہیں۔ اکثر نظروں کا تبادلہ کرتے ہیں تاکہ جھجک دور کرنے میں ایک دوسرے مدد حاصل کرسکیں۔
ایتھلیٹکس میں ان کے سفر کا آغاز2015 کے نیشنل مڈل اسکول ٹریک اینڈ فیلڈ چیمپیئن شپ میں زبردست طریقے سے ہوا ۔ جیاڈونگ نے ڈسکس تھرو میں چھٹی پوزیشن حاصل کی جبکہ جیالیانگ نے اسی ایونٹ میں چوتھی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے سنگھوا یونیورسٹی سے وابستہ ہائی اسکول کوچز کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی۔
بیجنگ میں ان کی نئی زندگی چیلنجز سے بھرپورتھی، انہوں نے صبح 7 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک طویل تعلیم کے بعد رات 9 بجے تک بیجنگ اسپورٹس یونیورسٹی میں سخت تربیت حاصل کی۔ اس دوران یہ جڑواں بھائی ایک دوسرے کے ساتھ جڑے رہے اور ایک دوسرے کی مسلسل حوصلہ افزائی کرتے رہے۔
ان کی سخت محنت بالآخر 2020 میں رنگ لائی اور انہیں جامعہ پیکنگ میں داخلہ مل گیا جہاں ان کے مضامین بالترتیب قانون اور صحافت تھے تاہم انہوں نے ایونٹس میں اپنی مہارت کے اظہار کا سلسلہ جاری رکھا ۔
چھنگ دو یونیورسٹی کے بین الاقوامی مقابلوں میں اپنی جامعہ اور ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے انہوں نے فخر کا اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

بھارت کے تمام تر ظالمانہ ہتھکنڈے کشمیریوں کی آزادی کی تڑپ کو نہیں بجھا سکے صدر ‘ وزیر اعظم

اگلی پوسٹ

محکمہ داخلہ پنجاب نے عمران خان کو جیل میں بی کلاس دینے کی منظوری دے دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
محکمہ داخلہ پنجاب نے عمران خان کو جیل میں بی کلاس دینے کی منظوری دے دی

محکمہ داخلہ پنجاب نے عمران خان کو جیل میں بی کلاس دینے کی منظوری دے دی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper