• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چین پاکستان کی پائیدار ترقی میں مدد کرےگا،وزیر خارجہ وانگ یی

چین اور پاکستان کے درمیان آہنی اور چٹان کی طرح مضبوط دوستی ہر آزمائش میں پورا اتری ہے، گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 6, 2023
in چین
0
چین پاکستان کی پائیدار ترقی میں مدد کرےگا،وزیر خارجہ وانگ یی
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد/ بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین پاکستان کے ساتھ مل کر چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک) کی تعمیر میں مزید عملی نتائج حاصل کرنے اور پاکستان کی پائیدار ترقی کی مددکےلئے تیار ہے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت میں وانگ یی ،جو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن بھی ہیں نے کہا کہ چین اور پاکستان کے درمیان آہنی اور چٹان کی طرح مضبوط دوستی ہر آزمائش میں پورا اتری ہے۔ چینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ بین الاقوامی حالات اور پاکستان کے اندرون ملک حالات کیسے بھی بدلیں، چین ہمیشہ کی طرح قومی خودمختاری، آزادی اور علاقائی سالمیت کے دفاع میں پاکستان کی مضبوطی سے حمایت کرے گا اور اتحاد اور استحکام کو برقرار رکھنے، احیا اور ترقی میں پاکستان کی معاونت جاری رہے گی۔ وانگ یی نے کہا کہ ہم نے مل کر بین الاقوامی اور علاقائی معاملات میں ایک بڑا اور زیادہ فعال کردار ادا کرنا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے اس موقع پر کہا کہ پاک چین دوستی نسل در نسل منتقل ہوتی رہی ہے اور یہ غیر متزلزل ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان مشکل وقت میں چین کے مختلف تعاون کو سراہتا ہے اور چین کے ساتھ مل کر ایک دوسرے کی حمایت جاری رکھنے، سی پیک کی اپ گریڈنگ کو فروغ دینے، بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کے منصوبوں کی تعمیر اور دوطرفہ دوستی کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لیے تیار ہے۔

پچھلی پوسٹ

اپوزیشن نے نگراں وزیراعلی سندھ کیلئے یونس ڈاگھا کا نام تجویز کردیا

اگلی پوسٹ

پاکستانی عوام اور حکومت نے اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر ’یوم استحصال کشمیر “ منا یا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستانی عوام اور حکومت نے اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر ’یوم استحصال کشمیر “ منا یا

پاکستانی عوام اور حکومت نے اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر ’یوم استحصال کشمیر “ منا یا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper