• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چینی اور روسی صدور کی چین-روس ثقافتی سال کی افتتاحی تقریب میں شرکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 17, 2024
in پاکستان
0
چینی اور روسی صدور کی چین-روس ثقافتی سال کی افتتاحی تقریب میں شرکت
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ اور روسی صدر ولادیمیرپوتن نے بیجنگ میں چین ۔ روس سفارتی تعلقات کی 75 ویں سالگرہ پر منعقدہ ایک خصوصی کنسرٹ اور چین۔ روس ثقافتی سال کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔دوطرفہ تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کا تذکرہ کرتے ہوئے چینی صدر شی نے کہا کہ گزشتہ تین چوتھائی صدی پر محیط چین ۔ روس تعلقات کی تاریخ بتاتی ہے کہ پائیدار دوطرفہ اچھی ہمسائیگی اور دوستی پر مبنی جامع اسٹریٹجک رابطے اور باہمی فائدہ مند تعاون کو مستحکم کرکے انہیں فروغ دینا دونوں ممالک اور عوام کے بنیادی مفادات کو پورا کرتا ہے اور عالمی برادری کی توقعات اور وقت کے رحجان کے عین مطابق ہے جسے تبدیلی نہیں کیا جاسکتا۔چینی صدر شی نے کہا کہ ایک دوسرے ممالک میں تھیم پر مبنی سال کا انعقاد چین۔ روس عوامی اور ثقافتی تبادلے کی ایک عمدہ روایت بن گئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ دوطرفہ تعلقات کی تاریخ میں ایک نمایاں خصوصیت بھی ہے جس کا دونوں ممالک کے عوام نے بڑے پیمانے پر خیر مقدم کیا ہے۔صدر شی نے کہا کہ انہوں نے اور صدر پوتن نے 2024 اور 2025 کو چین۔ روس ثقافتی سال کے طور پر منانے پراتفاق کر رکھاہے۔ دونوں ممالک ثقافتی تبادلے کے پروگرامز منعقد کریں گے تاکہ دوطرفہ ثقافتی تعاون کے امکانات کو مزید اجاگر کیا جاسکے اور مشترکہ طور پر چین۔ روس ثقافتی تبادلے کا ایک نیا باب کھولا جاسکے۔اس موقع پر روسی صدر پوتن نے کہا کہ رواں سال عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 75 ویں سالگرہ ہے اور روسی عوام کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی قیادت میں حاصل کردہ چینی عوام کی عظیم کامیابیوں کے دل سے معترف ہیں۔انہوں نے کہا کہ باہمی احترام، مساوات اور باہمی اعتماد کی بنیاد پر روس ۔ چین تعلقات میں پیشرفت سے دونوں ممالک میں ترقی کو فروغ ملا ،دونوں ممالک کے عوام کو فائدہ ہوا اور عالمی تعلقات میں ایک اچھی مثال قائم ہوئی۔صدر پوتن نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ پر روس۔ چین ثقافتی سال کا انعقاد بہت معنیٰ رکھتا ہے اور روس باہمی تفہیم کو بڑھانے اور دوطرفہ تعاون میں پیشرفت کے لئے چین کے ساتھ ثقافتی اور عوامی تبادلے گہرا کرنے کا خواہشمند ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستانی سفارت خانے کی بیلجیئم کی ٹیکسٹائل کمپنیوں کے ساتھ نشست ، ٹیکسٹائل کے شعبہ میں ممکنہ مواقع پر تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

پاکستان جنرل اسمبلی کے10 ویں ہنگامی خصوصی اجلاس میں فلسطین کو اقوام متحدہ کے مکمل رکن کے طور پر تسلیم کرنے کے تاریخی مطالبے کی حمایت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان جنرل اسمبلی کے10 ویں ہنگامی خصوصی اجلاس میں فلسطین کو اقوام متحدہ کے مکمل رکن کے طور پر تسلیم کرنے کے تاریخی مطالبے کی حمایت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان جنرل اسمبلی کے10 ویں ہنگامی خصوصی اجلاس میں فلسطین کو اقوام متحدہ کے مکمل رکن کے طور پر تسلیم کرنے کے تاریخی مطالبے کی حمایت کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper