• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے عید میلے کا اہتمام

تقریب میں پاکستانی خاندانوں، بچوں، طلباء، سفارتخانے کے حکام اور چینی دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 10, 2024
in پاکستان, چین
0
بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے عید میلے کا اہتمام
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ ۔(نمائندہ خصوصی )چین کے دارلحکومت بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے نے بدھ کو یہاں عید الفطر کے پرمسرت موقع کو منانے کے لیے ایک شاندار عید میلے کا اہتمام کیا۔تقریب میں پاکستانی خاندانوں، بچوں، طلباء، سفارتخانے کے حکام اور چینی دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔پاکستانی سفارتخانے کے زیر اہتمام عید میلہ خوشی، یکجہتی اور برادری کے جذبے کو سمیٹے ہوئے تھا۔ اس نے حاضرین کو اکٹھے ہونے اور پاکستانی خصوصیات کے ساتھ عید منانے کا ایک پلیٹ فارم بھی فراہم کیا۔اس پرمسرت موقع پر چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے چین میں پاکستانی کمیونٹی کے ارکان کو عید کی مبارکباد دی۔تقریب کی جھلکیوں میں روایتی پاکستانی کھانے، میٹھے اور بچوں کے لیے مختلف سرگرمیاں شامل تھیں۔

 

 

پچھلی پوسٹ

اسرائیلی وزیر اعظم کی غزہ پالیسی ایک غلطی،میں ان کے نقطہ نظر سے متفق نہیں ہوں، جو بائیڈن

اگلی پوسٹ

پنجاب :بی ایس ایف اہلکار نے خودکشی کر لی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پنجاب :بی ایس ایف اہلکار نے خودکشی کر لی

پنجاب :بی ایس ایف اہلکار نے خودکشی کر لی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper