• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چینی معیشت کی لچک کی بدولت “پیک چائنہ” کا بیانیہ ناقابل قبول ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 2, 2024
in چین
0
چینی معیشت کی لچک کی بدولت “پیک چائنہ” کا بیانیہ ناقابل قبول ہے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ (شِنہوا) چین سے ہر ہفتے تقریباً 30 مال بردار گاڑیاں جرمنی کے روہر خطے میں واقع شہر ڈوئسبرگ پہنچتی ہیں جو چین-یورپ ریلوے ایکسپریس (سی آر ای) کا ایک اہم مرکز ہے۔یہاں موجودہ سہولیات اور گودام اب گنجائش کی حد کو پہنچ گئے ہیں اس لئے رواں موسم گرما میں ایک نیا ٹرمینل کام شروع کردے گا تاکہ چین آنے اور جانے والے مال کا بہتر انتظام کیا جاسکے۔کوویڈ 19 وبائی مرض کے دوران سی آر ای سروس سے منسلک ڈوئسبرگ اور دیگر یورپی شہروں میں چین سے مال بردار ریل ٹریفک میں اضافہ ہوا۔
بحیرہ احمر کے حالیہ بحران کے سبب اس سروس کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے۔
سی آر ای بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا ایک اہم منصوبہ ہے۔ اس کا آغاز ایک دہائی قبل ہوا تھا جس کے بعد سے یہ ایسا عالمی عوامی مفاد اور تعاون کا پلیٹ فارم بن چکا ہے جسے وسیع پیمانے پر سراہا گیا ہے اور اس نے دنیا میں اقتصادی ترقی کی نئی راہیں کھولی ہیں۔بی آر آئی کی مقبولیت کے باوجود کچھ مغربی ممالک میں ایک نیا بیانہ سامنے آیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چین کی مسابقتی قوت عروج پر پہنچنے کے بعد زوال کے قریب ہے۔”پیک چائنہ” نظریہ سازوں کا دعویٰ ہے کہ چین کو بگڑتے بیرونی ماحول، بڑھتے ہوئے علاقائی سیاسی خطرات ،غیر ملکی سرمائے کے انخلاء اور عالمی سپلائی چینز میں تبدیلی کا سامنا ہے۔
اعداد و شمار کے مطابق چین کو 2023 میں حقیقی غیر ملکی سرمایہ کاری کی مد میں11 کھرب یوآن (تقریباً 150 ارب امریکی ڈالر) ملے۔ یہ سرمایہ گزشتہ برس کی 8 فیصد کی کمی کے باوجود صرف 2021 اور 2022 کی سطح سے کم ہے۔پوری دنیا کے تشویش ناک منظرنامے میں یہ صورتحال قابل تعریف ہے۔ اقوام متحدہ کی کانفرنس برائے تجارت و ترقی کی جنوری میں پیش کردہ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا تھا کہ جب دوسرے ممالک کے لیے براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کے لیے چند یورپی “کنڈیٹ اکانومی” کو خارج کردیا گیا تو عالمی سطح پر براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 18 فیصد تک کمی ہوئی۔

Previous Post

سندھ کے نومنتخب ڈپٹی اسپیکر کے نام۔۔۔!!!

Next Post

کسی سرکاری حکام کو عافیہ کی واپسی سے مسئلہ ہے تو کلائیو اسمتھ سے رابطہ اور متبادل پیش کرے: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کسی سرکاری حکام کو عافیہ کی واپسی سے مسئلہ ہے تو کلائیو اسمتھ سے رابطہ اور متبادل پیش کرے: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کسی سرکاری حکام کو عافیہ کی واپسی سے مسئلہ ہے تو کلائیو اسمتھ سے رابطہ اور متبادل پیش کرے: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper