• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چینی وروسی صدور کی بیجنگ میں ملاقات،چین روس عملی تعاون کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے پر زور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 18, 2023
in چین
0
چینی وروسی صدور کی بیجنگ میں ملاقات،چین روس عملی تعاون کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے پر زور
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے بدھ کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے بات چیت کی جو تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے بین الاقوامی تعاون (بی آرایف)میں شرکت کے لیے بیجنگ میں موجود ہیں۔اس موقع پرصدر شی نے کہا کہ پیوٹن نے لگاتار تین بار بی آر ایف میں شرکت کی اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) کے لیے روس کی حمایت کا مظاہرہ کیا۔چین کے بین الاقوامی بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کی پیروی کرتے ہوئے روس کو ایک اہم شراکت دار کے طور پر سراہتے ہوئےصدر شی نے کہا کہ چین-روس مشرقی راستے کی قدرتی گیس پائپ لائن جیسے بنیادی ڈھانچے کے بڑے منصوبوں سے دونوں ممالک کے عوام کو ٹھوس فوائد حاصل ہوئے ہیں۔شی جن پھنگ نے کہا کہ چین روس اور یوریشین اکنامک یونین (ای اے ای یو) کے دیگر رکن ممالک کے ساتھ کام کرنے کوتیارہےتاکہ ای اے ای یو کے ساتھ بی آر آئی کی صف بندی کوفروغ دیا جا سکے اور اعلیٰ سطحی اور گہرے علاقائی تعاون کو فروغ دیا جا سکے۔انہوں نے مزید کہا کہ چین کو امید ہے کہ چین-منگولیا-روس قدرتی گیس پائپ لائن منصوبہ جلد از جلد قابل قدر پیش رفت کرے گا۔چینی صدر نے کہا کہ یہ ایک مصلحت نہیں بلکہ ایک طویل المدتی پالیسی ہے جس میں چین روس تعلقات کو فروغ دینا ہے اور اس میں مستقل اچھے پڑوسی پر مبنی دوستی، جامع سٹرٹیجک ہم آہنگی اور باہمی فائدہ مند تعاون شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ چین آزادانہ طور پر قومی تجدید کی راہ پر گامزن اور قومی خودمختاری، سلامتی اور ترقی کے مفادات کے تحفظ کے لیے روسی عوام کی حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے دونوں فریقوں پر زور دیا کہ وہ چین روس عملی تعاون کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دیں اورسٹرٹیجک اعتبار سے ابھرتی ہوئی صنعتوں میں تعاون کو فعال طور پر تلاش کریں۔

پچھلی پوسٹ

پاک بحریہ کے سابق سربراہ کو ملائیشیا کے بادشاہ کی جانب سے ملائشین آرمڈ فورسز آرڈر فار ویلور اینڈ گیلنٹ کے اعزازی ایوارڈسے نوازا گیا

اگلی پوسٹ

کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت کا کراچی پریس کلب کا دورہ ، صدر سعید سربازی اور سیکریٹری شعیب احمد سے ملاقات۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت کا کراچی پریس کلب کا دورہ ، صدر سعید سربازی اور سیکریٹری شعیب احمد سے ملاقات۔

کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت کا کراچی پریس کلب کا دورہ ، صدر سعید سربازی اور سیکریٹری شعیب احمد سے ملاقات۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper