• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

امریکہ کی چینی کاروباری اداروں پر پابندیاں غنڈہ گردی ہے، چین

امریکہ چینی کاروباری اداروں پر غیر معقول دبا ڈالنا بند کرے، وزارت تجارت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 9, 2023
in چین
0
امریکہ کی چینی کاروباری اداروں پر پابندیاں غنڈہ گردی ہے، چین
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ (نیٹ نیوز) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے امریکی محکمہ تجارت کی جانب سے ایکسپورٹ کنٹرول کی اینٹیٹی لسٹ میں کچھ چینی اداروں کو شامل کرنے کے بارے میں صحافی کے سوال کے جواب میں کہا ہیکہ امریکہ نے ایک بار پھر روس سے وابستگی کے بہانے کچھ چینی اداروں کو برآمدی کنٹرول کی اینٹیٹی لسٹ میں شامل کیا ہے۔امریکہ قومی سلامتی کے بہانے برآمدی کنٹرول کے اقدامات کا غلط استعمال کرتے ہوئے چینی کاروباری اداروں پر من مانی یکطرفہ پابندیاں اور طویل بازو کا دائرہ اختیار عائدکرنیکی جو کوشش کر رہا ہے، وہ امریکی معاشی جبر اور یکطرفہ غنڈہ گردی کا زندہ ثبوت ہے، اور چین اس کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔ہفتہ کے روز ترجمان نے کہا کہ امریکہ کو فوری طور پر اپنے غلط طرز عمل کو درست کرتے ہوئے چینی کاروباری اداروں پر غیر معقول دباﺅ ڈالنا بند کرنا ہوگا۔ چین اپنے کاروباری اداروں کے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لئے تمام ضروری اقدامات اٹھائے گا۔

پچھلی پوسٹ

افغانستان‘ 6.3 شدت کا زلزلہ

اگلی پوسٹ

کینیڈا میں طیارہ گر کرتباہ، 2 بھارتی پائلٹ ہلاک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کینیڈا میں طیارہ گر کرتباہ، 2 بھارتی پائلٹ ہلاک

کینیڈا میں طیارہ گر کرتباہ، 2 بھارتی پائلٹ ہلاک

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper