• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چینی صدر کا کھیلوں کے ذریعے امن، یکجہتی اور جامعیت کو فروغ دینے پر زور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 23, 2023
in چین
0
چینی صدر کا کھیلوں کے ذریعے امن، یکجہتی اور جامعیت کو فروغ دینے پر زور
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہانگ ژو(شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کھیلوں کے ذریعے امن، یکجہتی اور جامعیت کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔ہفتہ کو 19ویں ایشیائی کھیلوں کی افتتاحی تقریب سے قبل ہانگ ژو میں ایک استقبالیہ ضیافت سے خطاب کرتے ہوئے صدر شی کہا کہ ہم نصیب مستقبل کے ساتھ کمیونٹی کے ارکان کے طور پر، ایشیائی ممالک کو اچھی ہمسائیگی اور باہمی فائدے کے لیے کام کرنا چاہیے، سرد جنگ کی ذہنیت اور گروہ بندی پر مبنی تصادم کو مسترد اور ایشیا کو عالمی امن کا گہوارہ بنانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ چونکہ انسانیت کو بے مثال عالمی چیلنجز کا سامنا ہے، ایشیائی عوام کو تاریخی مواقع سے فائدہ اٹھانا اور ان چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے تاکہ ایشیا مشترکہ ترقی، کھلے پن اور انضمام کے وسیع راستے پر گامزن ہو سکے۔چینی صدر نے کہا کہ ایشیا کے بہت سے منفرد کھیلوں کے مقابلوں کے ساتھ، ایشیائی گیمزایک ایسا موقع فراہم کرتے ہیں جہاں کھیل اور ثقافتیں ایک دوسرے کو تقویت بخشتی ہیں اور واضح طور پر یہ ظاہر کرتی ہیں کہ ایشیائی ثقافتیں کس طرح ایک دوسرے سے سیکھ رہی ہیں۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/09/WhatsApp-Video-2023-09-23-at-5.51.25-PM.mp4

انہوں نے کھیلوں کے ذریعے شمولیت کو فروغ دینے، ایشیائی تہذیبوں میں اعتماد کے فروغ، رابطوں اورایک دوسرے سے سیکھنے کی روایت کو برقرار رکھنے اور ایشیائی تہذیبوں میں نئی شان پیدا کرنے کی کوششوں پر زور دیا۔

پچھلی پوسٹ

ہانگ ژو ایشیائی گیمز نےمستقبل کے میزبانوں کے لیےنئے معیارات مقررکئے ہیں:صدربین الاقوامی اولمپک کمیٹی

اگلی پوسٹ

کینیڈا نے بھارت کا انتہاپسند مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا ہے ، مشعال ملک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کینیڈا نے بھارت کا انتہاپسند مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا ہے ، مشعال ملک

کینیڈا نے بھارت کا انتہاپسند مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا ہے ، مشعال ملک

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper