• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کالمز

"قیصرمسعُودجعفری” کا۰۰۰!! "بُقراطی کالم”۰۰۰۰۰۰۰۰!!!

کینیڈا کی فضایئں،"نیاگرا"کی قُربت، ڈاکٹرجمیل جالبی کی97ویں سالگرہ، اوُر،نئی کتاب"افکارِ جالبی" کا تُحفہ، "اربابِ قلم"کینیڈا کے تعاون سے ادب پرور،احبابِ کی شرکت، گُلنازمحمود،اوُر، اہلِ خانہ کی، اعلیٰ مہمان نوازی، سالگرہ کا چاکلیٹ کیک بھی کاٹا گیا،

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 15, 2026
in کالمز
0
"قیصرمسعُودجعفری” کا۰۰۰!!    "بُقراطی کالم”۰۰۰۰۰۰۰۰!!!
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیک اور صُالح اوُلادیں، ایسی ہوتی ہیں کہ،بعد مرنے کے بھی، وہُ زندہ رکھتی ہیں،مثال،”ڈاکٹر خاورجمیل”کی ہے، کہ اُنہوں نے اپنے مرحوُموالد،کیجنڈ "ڈاکٹرجمیل جالبی” کے نام کو نہ صرف زندہ رکھا ہوُا ہے،بلکہ اُنکے ادبی کارناموں کو بھی ہمیشہ کیلئے،محفوظ کرنے کے سلسلے کو بھی،جاری رکھا ہوُاہے،خاورجمیل کا یہ ہی کام بہُت بڑاہے،کہ اُنہوں نے”جامعہ کراچی” کے اندر اپنے خرچسے،اپنے والدِ مرحوُم سابق "وائس چانسلر”جامعہ کراچی،ڈاکٹرجمیل جالبیکی یاد میں،”ڈاکٹرجمیل جالبی ریسرچ لائبریری”قائم کی ،جہاں ریسرچ کےمتلاشی آتے ہیں،اور،علم کے اس بہتے چشمہ سے فیضیاب ہوتے ہیں،اس ریسرچ انسٹیٹیوُٹ لائبریری کی”کوآرڈینیٹر پبلیکیشن اینڈ میڈیا” مُحترمہ گُلنازمحموُد،جو،ان دنوں کینیڈا،بیٹے کے پاس آئ ہوئ ہیں،اُور میں بھی اس وقت اتفاق سے،کینیڈا آیا ہوُا ہوں،اُنہوں نے ایک دوست کے حوالے سے اس بات کا ذکر کیا کہ،وہ،کینیڈا میں بھی،کراچی کی طرح، مرحوم جمیل جالبی کی 97 ویں سالگرہ اورنئی آنے والی کتاب "افکارِ جالبی”کی روُنمائ کی تقریب مُنعقد کرنا چاہ رہی ہیں،میں نےتعاون کا وعدہ کرلیااور اسطرح کینیڈا کےعلمی و ادبی ادارہ”اربابِ قلم”جسکے فیصل عظیم ڈائریکٹر ہیں،اُنکے تعاون سےآج 13 جوُن،2026، کو”ہملٹن شہر” میں مرحوم جمیل جالبی کی 93 سالگرہ، اور اسکے ساتھ ہی،آنے والی کتاب”افکارِ جالبی” کی روُنمائ کی، پُروقار اور،علم کے نوُر سے بھرپور تقریب مُنعقد ہوئ،جس میں نامورشخصیات،”اُردوُ سائنیس بوُرڈ”کےسابق چیئرمین ڈاکٹرخالداقبال یاسر، پروُفیسرڈاکٹر رفیع مُصطفیٰ،بیگم و جناب مُنیرسامی،اسلامیہ کالج کے پرنسپل،مُحمد رفیع،بیگم وجناب ابرارحسن،ڈاکٹرشمیم آذر”اربابِ قلم”کے فیصل عظیم،شاعر و ادیب جناب اظہرانور،مُحسن اظہر،اور دیگر نے شرکت کی،شُرکاۓ محفل نے کراچی کے ساتھ ساتھ، کینیڈا میں بھی اس تقریب کے انعقاد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوۓ،ڈاکٹرجمیل جالبی کی ہر جہت پر کُھل کر بات کی اور اُنکو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوۓ اُنکے بیٹے ڈاکٹر خاور جمیل کو "افکارِ جالبی” کے اجراء پردلی مُبارکباد بھی پیش کی،شُرکاء نے ڈاکٹرجمیل جالبی کی اُردو سے مُحبت اورعقیدت کا بھی ذکر کرتے ہوۓ، کہا کہ،ڈاکٹر جمیل جالبی کی یہ خواہش تھی کہ،اُردو کو عالمی سطح پر نمایاں مقام دلایا جاۓ،ڈاکٹرخالداقبال یاسر نے بھی تقریر کرتے ہوۓ مغفرت  کی دعُا بھی کروائ،”کوآرڈینیٹر”گُلناز محمود نے تمام شُرکا کاشُکریہ ادا کرتے ہوۓ،”ڈاکٹرجمیل جالبی کی 97ویں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا،مہمانوں کی تواضع "عشایئہ”سے کی گئی،اور ایک ایک کتاب بطور تُحفہ پیش کی گئی،”اربابِ قلم” کے فیصل عطیم کو”اُردوُلُغت” کی ضخیم حصّہ اوّل پیش کی گئی،تقریب سےقیصرمسعُودجعفری فیصل عظیم،مسزابرارحسن،مُحمد رفیع،رفیع مُصطفیٰ،مُنیرسامی پسرِخواجہ آشکار
حُسین،ڈاکٹرخالداقبال یاسر،ڈاکٹرشمیم آذر، نے بھی خطاب کیا،۰۰۰۰۰!!!
۔۔۔۔۔۔قیصرمسعُودجعفری۔۔۔۔

پچھلی پوسٹ

محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا ،یکم محرم بدھ 17 جون کو ہوگی

اگلی پوسٹ

یکم محرم الحرام کو یومِ شہادت سیدنا عمر فاروقؓ بھرپور عقیدت و احترام سے منایا جائے گا، علامہ اورنگزیب فاروقی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یکم محرم الحرام کو یومِ شہادت سیدنا عمر فاروقؓ بھرپور عقیدت و احترام سے منایا جائے گا، علامہ اورنگزیب فاروقی

یکم محرم الحرام کو یومِ شہادت سیدنا عمر فاروقؓ بھرپور عقیدت و احترام سے منایا جائے گا، علامہ اورنگزیب فاروقی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper