• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کالمز

تنویر عباس نقوی ۔۔۔۔۔جدائی کے 17سال

نیوز روم/امجد عثمانی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 1, 2026
in کالمز
0
تنویر عباس نقوی ۔۔۔۔۔جدائی کے 17سال
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

یہ یکم مئی کی ہی ایک صبح تھی جب یار من جناب تنویر عباس نقوی کے بچھڑنے کی الم ناک خبر ملی ۔۔۔۔4برس ہوئے خبر لانے والے عزیز از جان دوست حافظ ظہیر اعوان بھی داغ مفارقت دے چلے۔۔۔جدائی کا زخم کب بھرتا ہے۔۔۔!اس عید الفطر سے ایک دن پہلے جناب تنویر عباس نقوی کی ہمشیرہ محترمہ ثمینہ سید بھی پرانا اچھرہ کے قبرستان میں اپنے اکلوتے بھائی کے پہلو میں جا سوئیں ۔۔۔اسی قبرستان میں نقوی صاحب کے والد گرامی جناب نذیر بخاری کا غم ناک جملہ کبھی نہیں بھولے گا کہ نقوی یہ تو میرے جانے کا وقت تھا اور چلا تو گیا ۔۔۔پھر وہ بھی چلے گئے۔۔۔باجی ثمینہ کی وفات پر نقوی صاحب کی والدہ سے تعزیت کے لیے گیا ۔۔۔اپنے تئیں ماں جی کو تسلی دیتے ہوئے کہا کہ آپ کی ہمت ہے کہ ایک بعد ایک صدمہ برداشت کررہی ہیں ۔۔۔ماں جی چھلک پڑیں اور جو کہا اس کا مفہوم یہ ہے کہ بیٹا کون سی ہمت ؟میں تو تنویر عباس کے جانے کے بعد ہی ٹوٹ گئی تھی ۔۔۔۔اب ثمینہ کے جانے کے بعد ایک بار پھرکرچی کرچی ہوگئی ہوں ۔۔۔۔ یہی بات کچھ مہینے پہلے حافظ ظہیر کی والدہ نے کہی کہ بیٹا جدائی کا غم کب بھولتا ہے۔۔۔۔ابھی کچھ دن پہلے حافظ صاحب کے والد گرامی تشریف لائے ۔۔مجھے گلے ملے تو دیر تک بغل گیر رہے ۔۔۔شاید وہ مجھ میں حافظ ظہیر کی ٹھنڈک ڈھونڈ رہے تھے ۔۔۔۔پھر نشست کے دوران جب حافظ صاحب کا تذکرہ ہوتا تو وہ اشک بار ہو جاتے ۔۔۔۔میں یہ منظر دیکھتا اور آنسو پی جاتا ۔۔۔۔بچھڑے ہوئے کب بھولتے ہیں۔۔۔۔جدائی کا زخم کب بھرتا یے۔۔۔۔۔!دعا کیجیے کہ اللہ کریم نقوی صاحب اور حافظ صاحب کے درجات بلند فرمائے ۔۔۔۔۔!!!!

پچھلی پوسٹ

پاک چین دوستی کے 75 سال، پشاور میں چینی سفارتخانے اور پین سپورٹس کے زیر اہتمام پی ایس ایل میچ اسکریننگ، 500 سے زائد شہریوں کی شرکت

اگلی پوسٹ

صدر مملکت کی اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ جانے والے انسانی ہمدردی کے فلوٹیلا کو روکنے کی شدید مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت کی اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ جانے والے انسانی ہمدردی کے فلوٹیلا کو روکنے کی شدید مذمت

صدر مملکت کی اسرائیلی افواج کی جانب سے غزہ جانے والے انسانی ہمدردی کے فلوٹیلا کو روکنے کی شدید مذمت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper