• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کالمز

کراچی کب جاگے گا؟

تحریر: عزرا ملک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 21, 2026
in کالمز
0
کراچی کب جاگے گا؟
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی جیسا شہر کبھی روشنیوں کا شہر کہا جاتا تھا، آج اندھیروں ، لاشوں ، خوف اور بے بسی کی تصویر بن چکا ہے گلی گلی بارود کی بو نہیں مگر مایوسی کی دھند ہر سانس میں شامل ہے، بمباری نہیں ہو رہی مگر بھوک ، بے روزگاری ،لاقانونیت ، ٹارگٹ کلنگ، ڈیکیٹی ، پانی کی قلت بجلی کے بریک ڈاؤن اور حکومتی بے حسی نے اس شہر کو ملی طور پر غزہ بنا دیا ہے، فرق صرف اتنا ہے کہ غزہ پر حملہ بیرونی طاقت کر رہی ہے اور کراچی کے اندر سے کھوکھلا کیا جارہا ہے، یہ شہر پاکستان کی معیشیت کی شہ رگ ہے، ٹیکس کا بڑاحصہ دینے والا کر چی آج خود سوال بن چکا ہے، سوال یہ نہیں کہ کراچی کو کیا ملا ؟ سوال یہ ہے کراچی سے سب کچھ لے کر اسے کہاں چھوڑ دیا گیا ؟ ٹوٹے ہوئے راستے ، کھلے مین ہول، پانی سے خالی نل، گیس کے بغیر چولھے،لوڈشیڈنگ میں ڈوبے گھراور قانوں کے بغیر سڑکیں، یہ سب کچھ محاصرے کی علامت نہیں تو اور کیا ہیں، بغزہ میں بم گرتے ہیں تو تصویر میں دنیا دیکھتی ہے، کراچی میں دن دہاڑے گولیاں چاہتی ہیں تو خبر دب جاتی ہے، یہاں کوئی باقائدہ جنگ نہیں مگر ہر شہری حالت جنگ میں ہے، ماں اپنے بچوں کو اسکول بھیجتے ہوئے دعا پڑھتی ہے، تاجر دکان کھولتے وقت صدقہ دیتا ہے ، نو جوان روز گار کی تلاش میں در در کی ٹھوکریں کھاتا ہے ، اور بزرگ پانی کی ایک بوند کے لیے لائن میں کھڑار ہتا ہے، سب سے بڑا ظلم یہ ہے کہ کراچی کا مسئلہ صرف الیکشن کے دنوں میں یاد آتا ہے، ووٹ لینے آتے ہیں، وعدے بانٹتے ہیں، جذ بات بیچتے ہیں اور پھر پانچ سالکے لیے غائب ہو جاتے ہیں، نہ منتخب نمائندے جواب دہ ہیں، نہ ادارے شفاف، نہ وسائل کی منصفانہ تقسیم ،شہر کی آبادی بڑھتی گئی مگر منصوبہ بندی صفر رہی، کچی آبادیوں کا پھیلا کہ تجاوزات ہٹرانسپورٹ کا بحران، صحت تعلیم کی تباہی سب کچھ ایکمنتظم ففات کا نتیجہ ہے، کراچی کا نوجوان سب سے بڑا متاثرہ فریق ہے، ایک طرف اس کے ہاتھ میں ڈگری ہے دوسری طرف روز گار نہیں، نتیجہ منشیات، جرائم ، مایوسی یا ہجرت جو شہر پورے ملک کو پال رہا تھا، آج اپنے بچوں کو روزی دینے سےقاصر ہے یہ معاشی نا انصافی نہیں تو کیا ہے؟ پانی جوزندگی کی بنیا د ہے، کراچی میں سب سے بڑی جنگ بن چکا ہے بیٹینکر مافیا لائن اوسز، غیر قانونی کنکشنز او را دارہ جاتی نا کامی نے پانی کو اسلحہ بنادیا ہے، جن کے پاس پیسہ ہے وہ خرید لیتا ہے، جن کےپاس نہیں وہ پیا سامر جاتا ہے، غزہ میں پانی بند کیا جاتا ہے، کراچی میں پانی بیچا جاتا ہے، مگر نتیجہ دونوں جگہ ایک جیسا ہے، اذبیت ،امن وامان کی صورت حال بھی سوالیہ نشان ہے ، اسٹریٹ کرائم نے شہریوں کی نفسیات تو ڑ دی ہے، مو بائل چھین جانا معمول مزاحمت پر جان چلی جانا خبر نہیں رہی، پولیس و سائل کی کمی، سیاسی دبا ؤ اور ناقص اصلاحات کے بوجھ تلے دبی ہوئی ہے، قانون کمزور ہو تو طاقتور مضبوط ہوتا ہے اور کراچی میں یہی ہورہا ہے، میڈیا بھی اپنی ذمہ داری سے مکمل انصاف نہیں کرپا رہا، بریکنگ نیوز کی دوڑ میں کراچی کے اصل زخم پس منظر میں چلے جاتے ہیں، ایک آدھ واقعہ دو ٹاک شوز ، چند بیانات اور بس خاموشی کراچی کا المید مسلسل، ساختی اور گہرا ہے، اس کے لیے سنجیدہ ، مکالمہ تحقیق اور حل درکار ہیں، نہ کہ وقتی شور، یہ بھی سوال ہے کہ کراچی کب جاگے گا؟ کب شہری اپنے شناخت قوم، محلے یا جماعت سے اوپر اٹھا کر شہری حقوق کے نام پرا کھٹے ہوں گے کب ٹیکس دینے والا یہ پوچھے گا کہ میر اپیسہ کہاں جارہا ہے؟ کب ووٹر شرط رکھے گا کہ ووٹ خدمت کے بدلے ہو گا، نفرتوں کے بدلے نہیں غزہ کی مزاحمت ہمیں سبق دیتی ہے حق مانگا نہیں جاتا ، لیا جاتا ہے، منظم، پر امن اور مستقبل جدید کے ذریعے، کراچی کو بھی اس شعور کی ضرورت ہے ، احتجاج تشدد سے پاک مطالبات واضح ، قیادت جواب دہ اور اہداف طویل المندقی ہوں، پانی ٹرانسپور ے، پولیس اصلاحات، صحت، تعلیم ، بلدیاتی خود مختیاری یہ سب شہری چارٹر کا حصہ بننا چاہئے ، ریا است کے لیے بھی پیغام واضح ہے، کراچی کو نظر کو نظر انداز کرنا قومی خود کشی کے مترادف ہے، اس شہر میں سرمایہ کاری گورننس اورانصاف کے بغیر پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا ، وفاق اور صوبہ ایک دوسرے پر الزام تراشی چھوڑ کر شہر کو شہر سمجھیں ، نو آبادی نہیں کراچی کے لوگ صرف حالات کو کوستے نہ ر ہیں بلکہ اپنے حقوق کے لیے منظم ہو کر کھڑے ہوں ، کراچی سسک رہا ہے، فرق بس اتنا ہے کہ کراچی کے پاس ابھی وقت ہے جاگنے کا، بولنے کا کیونکہ یہ شہر صرف عمارتوں کا نہیں، انسانوں کا ہے، اور انسان اپنے حقوق کے لیئے خاموش نہیں رہتے۔

پچھلی پوسٹ

کمزور ادارے اور ناکام سیکیورٹی: وینزویلا کا عبرت آموز واقعہ

اگلی پوسٹ

عمران خان : یو ٹرن خان سے بےمثال سفارت کاری تک ۔ پاکستان کی تباہی کے اسباب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان : یو ٹرن خان سے بےمثال سفارت کاری تک ۔  پاکستان کی تباہی کے اسباب

عمران خان : یو ٹرن خان سے بےمثال سفارت کاری تک ۔ پاکستان کی تباہی کے اسباب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper