• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کالمز

بھلا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی۔

تحریر: اعظمی راحیل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 27, 2023
in کالمز
0
بھلا دی ہم نے جو اسلاف سے میراث پائی تھی۔
0
SHARES
41
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
رحمت صداقت دیانت امانت کا ایک ایسا پیکر جو تمام عالم کے لیے محسن انسانیت بن کے ایا جو نور کے سانچے میں ڈھلا جس کے وجود سے علم و افکار کی روشنی پھوٹی اور تمام عالم کو پرنور اور روشن کر گٸ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا مراد غریبوں کی بر لانے والا۔۔۔۔۔سورۃ الاحزاب میں ہے کہ ,بلا شبہ اے مسلمانو تم کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات میں عمدہ نمونہ ہے ہر اس شخص کے لیے جو اللہ تعالی سے ملاقات کا اور قیامت کے دن کا خوف رکھتا ہے اور اللہ کو بکثرت یاد کرتا ہے۔۔۔۔جب اپ پر پہلی وحی نازل ہوئی تو اللہ تعالی نے قران میں بھی اس کی گواہی اس طرح سے دی بے شک قران ایک معزز فرشتے کا لایا ہوا کلام ہے جو بڑی شان و قوت والا صاحب عرش کے نزدیک ذی مرتبہ ہے وہاں اس کی بات مانی جاتی ہے اور وہ امانت دار ہے سورۃ التکویر(١٩_٢١) قران میں بار بار امانت دیانت کو بیان کیا گیا نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اللہ تعالی کے قانون اور ضابطے کا ذکر کیا ہے اللہ تعالی کی مخلوق کے ساتھ جو طرز عمل اختیار کیا جائے گا فطری طور پر اللہ تعالی کی طرف سے بھی اسی قسم کے سلوک کی امید رکھنی چاہیے۔حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حقوق العباد کی تاکید فرمائی ہے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی مسلمان اپنے مسلمان بھائی پر نہ تو خود ظلم کرتا ہے اور نہ کسی دوسرے کو اس پر ظلم کرنے دیتا ہے اگر اج اس حوالے سے دیکھا جائے تو تمام دنیا میں مسلمانوں پر ظلم کیا جا رہا ہے اور کوئی نہیں جو اس ظلم و بربریت کے خلاف اواز اٹھا سکے اسی طرح اللہ بھوک پیاس اور بیماری کے حوالے سے بھی باس پرست کریں گے مگر اج ہمارے حکمران ہر بات بھول گئے ہیں مہنگائی کا جن سب کے کنٹرول سے باہر ہے لوگ کس کو پکاریں کس سے فریاد کریں کہنے کو ہم مسلمان ہیں مگر کیا ہم اپنے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرتے ہیں حقوق العباد کی ادائیگی کرتے ہیںکاش ہم رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات کی بجا اوری کر سکیں
پچھلی پوسٹ

بوٹ بیسن پولیس کا علاقے میں مضر صحت حقہ شیشہ کے کاروبار میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن، مختلف کاروائیوں میں 7 ملزمان گرفتار

اگلی پوسٹ

ایشین گیمز، مینز ٹیم اسکواش میں پاکستان کی مسلسل تیسری فتح

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایشین گیمز، مینز ٹیم اسکواش میں پاکستان کی مسلسل تیسری فتح

ایشین گیمز، مینز ٹیم اسکواش میں پاکستان کی مسلسل تیسری فتح

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper