• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کالمز

لاہور کی بارشوں کا پانی ضایع ہونے سے بچایا جاہے

تحریر :انجینیئر ظفر وٹو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 11, 2024
in کالمز
0
لاہور کی بارشوں کا پانی ضایع ہونے سے بچایا جاہے
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

صرف لاہور کی ایک سوسائٹی ماڈل ٹاؤن کی چھتوں (1,336,270 مربع میٹر سطح ) پر پڑنے والی بارش کا پانی جمع کیا جائے توایک سال میں 50 کروڑ لٹر پانی اکٹھا ہوسکتا ہے جوکہ ماڈل ٹاؤن کے ایک لاکھ سے زیادہ رہائشیوں کے ایک ماہ کے استعمال کے لیے کافی ہے۔اسی طرح ماڈل ٹاؤن کی سڑکوں کی 650,000 مربع کلومیٹر سطح سے 100 کروڑ لیٹر پانی اکٹھا کیا جاسکتا ہے جوکہ ماڈل ٹاؤن کے رہائشیوں کے دو ماہ کے استعمال کے لیے کافی ہے۔ماڈل ٹاؤن کے کھیلوں کے میدانوں اور پارکس میں جمع ہونے والا پانی اس کے علاوہ ہے۔یہ صرف لاہور کی ایک سوسائٹی کے سالانہ بارشی پانی کا حساب کتاب ہے۔ اندازہ لگائیں کہ اس شرح سے 1,800,000,000 مربع میٹر پر پھیلے شہر لاہور سے کتنا پانی اکٹھا کیا جاسکتا ہے۔عالمی معیار کے مطابق رین واٹر ہارویسٹنگ کے لئے موزوں علاقہ وہ ہوسکتا ہے جہاں کم از کم سالانہ 70 ملی میٹر بارش ضرور ہونی چاہئے جب کہ لاہور میں سالانہ 600 ملی میٹر سے زیادہ بارش ہوتی ہے۔بارشی پانی کو جمع کرکے دوبارہ استعمال کرنا یا اس سے زمینی پانی کو ری چارج کرنا اس لیے بھی ضروری ہے کہ لاہور میں استعمال کا سارا پانی زمین سے کھینچا جاتا ہے جس کا قدرتی ریچارج دریائے راوی سے ہوتا تھا جو کہ بند ہوچکا۔لاہور میں واسا کے 1800 ٹیوب ویلوں اور ہزاروں پرائیویٹ پمپوں کے ذریعے روزانہ تقریباً 150 کروڑ لٹر پانی زمین سے کھینچ لیا جاتا ہے جس کی وجہ سے زیرِزمین پانی کی سطح ہر سال تین فٹ نیچے گر جاتی ہے جسے بحال کرنے کا بہترین ذریعہ بارش کا پانی ہے۔

پچھلی پوسٹ

اقلیتوں پر مظالم، بھارت کو ’خصوصی تشویش کا حامل ملک‘ قرار دینے کا مطالبہ

اگلی پوسٹ

"سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن” کے 35 ارب روپے ٹھکانے لگانے کامنصوبہ۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
"سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن” کے 35 ارب روپے ٹھکانے لگانے کامنصوبہ۔

"سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن" کے 35 ارب روپے ٹھکانے لگانے کامنصوبہ۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper