• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کالمز

لاہور پریس کلب رکنیت سے سیاست تک(2)

نیوز روم/امجد عثمانی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 6, 2023
in کالمز
0
لاہور پریس کلب رکنیت سے سیاست تک(1)
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور پریس کلب کی سیاست میں ہمیشہ دوستوں کا ساتھ دیا چاہے جناب شبیر مغل نے تن تنہا سیکرٹری کی نشست پر طبل جنگ بجادیا ہو۔۔۔۔جس کو دوست کہہ دیا اس کا "ہاتھ اور ساتھ”نہیں چھوڑا چہ جائیکہ اس کے حالات بدل گئے اور اس نے خود راستہ بدل لیا۔۔۔اس کا اطلاق نارووال کے ایک صوبائی حلقے سے لاہور پریس کلب کی سیاست تک ہوتا ہے۔۔۔۔۔دوستی کی طرح لاہور پریس کلب کی سیاست میں بھیمیں اور حافظ ظہیر یک جان دو قالب تھے۔۔۔۔۔حافظ ظہیر ۔مجھ سے پہلے ہی لاہور پریس کلب کے سنئیر کونسل ممبر اور صحافیوں کی سیاست میں بھی کافی متحرک تھے۔۔۔۔۔۔یہ دو ہزار آٹھ یا نو کی بات ہے۔۔۔۔۔ہم روزنامہ آج کل میں تھے تو نیوز روم کے دوستوں نے جناب تنویر عباس نقوی سے مشورہ کرکے حافظ صاحب کو میدان میں اتار دیا۔۔۔۔۔یہ جناب ارشد انصاری کے جرنلسٹس گروپ کے تب برے دن تھے۔۔۔۔یہ گردش ایام ہے اور ہر کوئی اس مرحلے سے گزرتا پے۔۔۔۔۔یار لوگوں نے گھیر گھار کر جناب اسرار وڑائچ کو صدر کا امیدوار ڈکلئیر کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارے مدمقابل جناب معین اظہر کا پروگریسو گروپ تھا اور جناب محسن گورائیہ صدارتی امیدوار۔۔۔۔۔۔۔ہمیں خازن کی نشست ملی۔۔۔۔۔۔نا جانے عباس اطہر صاحب نے کیا پھونک ماری کہ الیکشن مہم شروع ہونے سے پہلے ہی اسرار وڑائچ صاحب پر اسرار طور پر دستبردار اور گورایہ صاحب بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے۔۔۔۔۔۔پہلے سے نڈھال جرنلسٹس گروپ کی کمر ٹوٹ گئی۔۔۔۔۔۔۔امیدوار دل ہار بیٹھے ۔۔۔۔۔۔۔علامتی سا الیکشن رہ گیا لیکن نقوی صاحب کی قیادت میں ہم نے خزانچی کی نشست پر مزاحمت کا اعلان کر دیا۔۔۔۔۔۔حافظ صاحب کے مقابلے میں دھیمے مزاج کے برادرم زاہد عابد امیدوار تھے۔۔۔۔۔۔۔پھر اس نشست پر اتنا کانٹے کا مقابلہ ہوا کہ بلامقابلہ جیتے گروپ کو خزانچی کی سیٹ پر الیکشن لڑتے پسینے چھوٹ گئے۔۔۔۔۔۔انہوں نے اس دن اس ایک نشست پر ہی ووٹ مانگے۔۔۔۔۔۔نتیجہ آیا تو زاہد عابد صاحب ساٹھ ستر ووٹوں سے جیت گئے۔۔۔۔۔۔ہم ہارے لیکن مقابلہ کرکے۔۔۔۔یہ ہمارے لیے مہنگا ترین الیکشن تھا کہ انتخابی مہم کے دوران روزنامہ جنگ کے باہر سے حافظ صاحب کی گاڑی بھی چوری ہو گئی جو آج تک نہیں ملی۔۔۔۔کل لاہور پریس کلب میں بیٹھے مجھے برادرم اعجاز حیدر بٹ نے کہا آج آپ کے دوست حافظ ظہیر ہوتے تو آپ کا الیکشن خوب لڑتے۔۔۔۔۔میں نے کہا دوست!!!گور پیا کوئی ہور کے مصداق مخلص دوست کبھی نہیں مرتے۔۔۔۔۔وہ کسی نہ کسی روپ میں آپ کے دائیں بائیں ہی ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔!!!!

پچھلی پوسٹ

کراچی:انڈونیشیا میں پھنسے پی آئی اے کے 2 میں سے ایک طیارہ واپس وطن پہنچ گیا

اگلی پوسٹ

لاہور پریس کلب رکنیت سے سیاست تک(4)

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاہور پریس کلب   رکنیت سے سیاست تک(4)

لاہور پریس کلب رکنیت سے سیاست تک(4)

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper