• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home ادب

مظفر گڑھ کی شاعرہ اور مصنف شاہدہ علوی وفا کے اعزاز میں خوبصورت شام کا انعقاد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 25, 2022
in ادب
0
مظفر گڑھ کی  شاعرہ اور مصنف شاہدہ  علوی وفا کے اعزاز میں  خوبصورت شام کا انعقاد
0
SHARES
21
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (رپورٹ اقبال سہوانی) مظفرگڑھ جنوبی پنجاب کا وہ ضلع زرخیز علاقہ ہے جہاں سے علم و ادب سمیت زندگی کے ہر شعبے میں بہت سے نمایاں شخصیات نے ملک کے طول و عرض اور بیرون ملک نام اور مقام بنایا ہے اسی ضلع تعلق رکھنے والی سرائیکی اور اردو کی پانچ کتابوں کی مصنفہ اور شاعرہ شاہدہ علوی وفا آجکل کراچی آئی ہوئی ہیں جن کے اعزاز میں ہفتے کی شام ایک شعری نشست، ہوم ٹی وی کے لیے انٹرویو اور عشائیہ کا مربوط پروگرام طے پایا۔ شعری نشست کی کامیابی کے لیے فرخ اظہار، کشور عروج، صدف بنتِ اظہار، شگفتہ ناز اور ناصر رضوان خان سے شرکت کی درخواست کی اور ایک خوبصورت شام منعقد ہوئی جس میں متذکرہ بالا احباب نے اپنا کلام بھی سنایا اور اظہارِ خیال بھی کیا۔


شعروسخن کے بعد ہوم ٹی وی کی جانب سے تحائف کی شکل مہمانوں کو گلدستے، کتابیں اور سال رواں کی ڈائیریز پیش کیے گئے اور ناصر رضوان خان ایڈوکیٹ سپریم کورٹ کے ہاتھوں مہمانِ خاص شاہدہ علوی وفا کو یادگاری شیلڈ اور راقم کی جانب سےحرا شبیر کو پروگرامز کی گولڈن جوبلی مکمل کرنے اعلیٰ کارکردگی کی امتیازی شیلڈ پیش کی گئی اور بعد ازاں پرتکلف عشائیے کے ساتھ یہ خوبصورت نشست اختتام ہوئی

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا نظرات میں آگ لگنے کا نوٹس آگ لگنے کی وجہ اور نقصانات کی تفصیلات فراہم کی جائیں، مراد علی شاہ

اگلی پوسٹ

بلوچستان میں کم عمری کی شادی کی روک تھام کے لئے موثر قانون سازی کی ضرورت یے گرلز فورم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بلوچستان میں کم عمری کی شادی کی روک تھام کے لئے موثر قانون سازی کی ضرورت یے  گرلز فورم

بلوچستان میں کم عمری کی شادی کی روک تھام کے لئے موثر قانون سازی کی ضرورت یے گرلز فورم

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper