• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی سٹی الائنس کے مرکزی رہنما حبیب جان بلوچ نی ایم کیو ایم رہنماؤں کے لیسانی تعصب کی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 28, 2022
in پاکستان
0
کراچی سٹی الائنس کے مرکزی رہنما حبیب جان بلوچ نی ایم کیو ایم رہنماؤں کے لیسانی تعصب کی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( بیورورپورٹ ):

کراچی سٹی الائنس کے مرکزی رہنما حبیب جان بلوچ نی ایم کیو ایم رہنماؤں کے لیسانی تعصب کی آگ ایک بار پھر بھڑکانے کی شدید مذمت کی ہے حبیب جان بلوچ نے کہا کہ کراچی میں ایم کیو ایم رہنماؤں کی جانب سے یہ کہنا کہ کل کی الگ بات تھی جب سندھی گھگھر پھاٹک اور ٹول پلازہ سے سندھی ٹوپی اور اجرک تھیلے میں ڈالکر کراچی آیا کرتے تھے۔ اب کراچی کی demographics situation تبدیل ہوگئی ہے۔ آج کراچی کا نوجوان صرف کراچئیٹ اور پاکستانی ہے۔ لندن سے جاری KCA کے مرکزی رہنما حبیب جان نے اپنے بیان میں MQM کے مختلف دھڑوں کے رہنماؤں کے نفرت انگیز بیانات کے جواب میں جاری اپنے بیان میں کیا، انہوں نے کہا آج کراچی میں کوئی مہاجر نہیں کوئی سندھی بلوچ پٹھان پنجابی نہیں صرف اور صرف حالات کا ستایا ہوا ایک نوجوان ہے جس کو روزگار کے ساتھ ساتھ اچھے مستقبل کی تلاش ہیں۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ کراچی کے یہ درد کے مارے سارے نوجوان تین دہائیوں پر مشتمل تمہارے ایک ایک ظلم کا حساب برابر کرتے ہوئے تمہیں سمندر بُرد کردیں۔ حبیب جان نے ریاستی اداروں کی بے جا حمایت اور خاموشی کی مزمت کرتے ہوئے کہا کہ اچھا ہوتا بائیس اگست 2016 کو گینڈا سوامی نارائن کے ساتھ ساتھ ہر تعصب اور نفرت کی آگ پھیلانے والے کا قلع قمع کردیا جاتا۔ اسٹبلشمنٹ اور ریاستی مشینری کی مہربانیوں سے 360 بُت آج کراچی کے زمینی خدا بنے بھیٹے ہیں۔ حبیب جان نے اعلیٰ عدالتوں کے سربراہان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا 2016 میں متحدہ کے ہیڈ کوارٹر 90 سے اور پچھلے ہفتہ لیمارکیٹ سے اسلحہ کے انبار ملنے کی تحقیقات کیلئے غیر جانبدارانہ کمیشن قائم کیا جائے تاکہ پاکستان کے عوام کو معلوم ہو کہ کون لوگ پاکستان کو توڑنا چاہتے ہیں۔ آخر میں حبیب جان نے متحدہ کے تعصب زدگان کو خبردار کرتے ہوئے کہا یہ خیال دل سے نکال دیں کہ سندھی اب ٹوپی اجرک پہن کر ٹول پلازہ سے آگے نہیں جاسکیں گے. بفضل خدا ابھی لیاری والے زندہ ہیں اپنے سندھی پٹھان پنجابی اور مہاجر نوجوان نہ صرف کراچی بلکہ پاکستان کی حفاظت کرتے ہوئے تمہارا وہ حشر نشر کرینگے کہ تاریخ صدیوں یاد رکھے گی۔ ا

پچھلی پوسٹ

فلسطین میں برفباری، جنگی ماحول سے خوفزدہ بچے خوشی سے نہال

اگلی پوسٹ

امریکا: کرونا ویکسین نہ لگوانے پر اسپتال نے مریض کے ہارٹ ٹرانسپلانٹ سے انکار کردیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکا: کرونا ویکسین نہ لگوانے پر اسپتال نے مریض کے ہارٹ ٹرانسپلانٹ سے انکار کردیا

امریکا: کرونا ویکسین نہ لگوانے پر اسپتال نے مریض کے ہارٹ ٹرانسپلانٹ سے انکار کردیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پیپلز پارٹی مختلف مافیا چلا رہی ہے یا مختلف مافیا پیپلز پارٹی کو چلا رہے ہیں یا پیپلز پارٹی خود مافیا ہے:اشرف میمن

پیپلز پارٹی مختلف مافیا چلا رہی ہے یا مختلف مافیا پیپلز پارٹی کو چلا رہے ہیں یا پیپلز پارٹی خود مافیا ہے:اشرف میمن

سر سید یونیورسٹی: بورڈ آف گورنر کی اجازت کے بغیر وائس چانسلر اور رجسٹرار کی ملی بھگت سے10کروڑ کی خطیر رقم ایک سال کے لئے سمٹ بینک میں جمع ۔بورڈ آف گورنرز لاعلم

سر سید یونیورسٹی: بورڈ آف گورنر کی اجازت کے بغیر وائس چانسلر اور رجسٹرار کی ملی بھگت سے10کروڑ کی خطیر رقم ایک سال کے لئے سمٹ بینک میں جمع ۔بورڈ آف گورنرز لاعلم

وفاقی اردو یونیورسٹی کا مالی اور انتظامی بحران شدید ہوگیا

وفاقی اردو یونیورسٹی کا مالی اور انتظامی بحران شدید ہوگیا

حلقہ بندیاں شائع ہوچکیں باقی سب کچھ اپنے وقت پر ہوگا، چیف الیکشن کمشنر

حلقہ بندیاں شائع ہوچکیں باقی سب کچھ اپنے وقت پر ہوگا، چیف الیکشن کمشنر

اقوام متحدہ اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے اشتراک سے صحافت کے معیار اور صحافیوں کی زندگیوں کو لاحق خطرات پر دو روزہ سیمنار

اقوام متحدہ اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے اشتراک سے صحافت کے معیار اور صحافیوں کی زندگیوں کو لاحق خطرات پر دو روزہ سیمنار

پی ٹی آئی سربراہ سے اڈیالہ جیل میں کسی اہم شخصیت نے ملاقات نہیں کی، حکومتی ذرائع

پی ٹی آئی سربراہ سے اڈیالہ جیل میں کسی اہم شخصیت نے ملاقات نہیں کی، حکومتی ذرائع

اسپیشل بینکنگ کورٹ نے کریک مرینہ پراجیکٹ کے مالکان کو اشتہاری قرار دے دیا،

اسپیشل بینکنگ کورٹ نے کریک مرینہ پراجیکٹ کے مالکان کو اشتہاری قرار دے دیا،

تین ماہ کے قلیل عرصہ میں ہم نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی،  ماسٹر پلان، کے ڈی سے سمیت دیگر اداروں سے سسٹم کے نام کا نہ صرف خاتمہ کیا ہے۔محمد مبین جمانی

تین ماہ کے قلیل عرصہ میں ہم نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی، ماسٹر پلان، کے ڈی سے سمیت دیگر اداروں سے سسٹم کے نام کا نہ صرف خاتمہ کیا ہے۔محمد مبین جمانی

اے پی ایم ایس او کے زیر اہتمام وفاقی اردو سائنس یونیورسٹی میں شہید امجد صابری کی یاد میں محفل سماع کا انعقاد

اے پی ایم ایس او کے زیر اہتمام وفاقی اردو سائنس یونیورسٹی میں شہید امجد صابری کی یاد میں محفل سماع کا انعقاد

زرعی ٹریکٹروں کی پیداوارمیں مالی سال کے پہلے چارماہ میں سالانہ بنیادوں پر55.1 فیصدکااضافہ

زرعی ٹریکٹروں کی پیداوارمیں مالی سال کے پہلے چارماہ میں سالانہ بنیادوں پر55.1 فیصدکااضافہ

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

حتمی حلقہ بندیوں کی اشاعت جاری، ملک بھر سے قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں کے 266 حلقے ہوں گے

حتمی حلقہ بندیوں کی اشاعت جاری، ملک بھر سے قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں کے 266 حلقے ہوں گے

دسمبر 1, 2023
چیف جسٹس سپریم کورٹ کو دی گئی شاہانہ گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ

چیف جسٹس سپریم کورٹ کو دی گئی شاہانہ گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ

دسمبر 1, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper