• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عبدالرزاق باجوہ کا شہزاد ناصر کی امریکا سمیت پاکستان میں پنجابیوں کی خدمات پر خراج تحسین۔امریکہ میں بیٹھ کر بھی اپنے لوگوں اور اپنے ملک سے محبت کرتا ہوں:شہزاد ناصر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 12, 2023
in Uncategorized
0
عبدالرزاق باجوہ کا  شہزاد ناصر کی امریکا سمیت پاکستان میں پنجابیوں کی خدمات پر  خراج تحسین۔امریکہ میں بیٹھ کر بھی اپنے لوگوں اور اپنے ملک سے محبت کرتا ہوں:شہزاد ناصر
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی )
پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما رزاق باجوا نے سینئر صحافی شہزاد ناصر کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا شہزاد ناصر امریکہ میں مختلف اخبارات میں کام کرتے ہیں اس موقع پر میاں طارق جاوید مطیع الرحمٰن انور چانڈیو ملک جاوید دیگر دوستوں نے بھی شرکت کی عبدالرزاق باجوہ نے شہزاد ناصر کی امریکا سمیت پاکستان میں پنجابیوں کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا پی پی رہنما رزاق باجوا نے مزید کہا اپنی زبان اپنا کلچر اور ثقافت کو اجاگر کرنا کوئی گناہ نہیں ہمارا مذہب اپنی شناخت کو برقرار رکھنے کی ہدایت کرتا ہے انہوں نے کہا کہ دوسری قوموں یا زبانوں سے نفرت کرنا انتہائی سخت گناہ ہے اس موقع پر شہزاد ناصر نے کہا کہ امریکہ میں بیٹھ کر بھی اپنے لوگوں اور اپنے ملک سے محبت کرتا ہوں امریکا انڈیا اور کینیڈا میں مقیم پنجابی کمینٹی خدمت کے لیے جدوجہد کر رہا ہوں انہوں نے رزاق باجوہ کی جانب سے دوستوں کو جمع کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا سینئر صحافی اور اینکر میاں طارق جاوید نے شہزاد ناصر کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں سندھی اجرک اور پھول پیش کیے ہے مسلم لیگی رہنما مطیع الرحمان نے خوشی کے مسرت موقع پر صدر ناصر کو خوش آمدید کہا لاہور سے آئے ہوئے انورچانڈیو نے سندھی کلچر ثقافت پر کھل کر بات کی اور سندھ میں آباد لاکھوں پنجابیوں کی پاکستان اور سندھ کے ساتھ محبت کی لازوال داستان نے پیش کی

پچھلی پوسٹ

ملک بھر میں دودھ قیمتوں کی ڈبل سینچری ہو گئی

اگلی پوسٹ

ستمبر 2022 ، ملک میں مہنگائی کی شرح میں 23.2 فیصد اضافہ اگست 2022 میں یہ شرح تاریخ کی بلند ترین سطح 27.3 فیصد پر تھی،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ستمبر 2022 ، ملک میں مہنگائی کی شرح میں 23.2 فیصد اضافہ اگست 2022 میں یہ شرح تاریخ کی بلند ترین سطح 27.3 فیصد پر تھی،

ستمبر 2022 ، ملک میں مہنگائی کی شرح میں 23.2 فیصد اضافہ اگست 2022 میں یہ شرح تاریخ کی بلند ترین سطح 27.3 فیصد پر تھی،

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper