• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

برطانیہ میں مسافر طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 28, 2022
in انٹرنیشنل افیئرز
0
برطانیہ میں مسافر طیارہ خوفناک حادثے سے بال بال بچ گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کیپ ٹاؤن ایئر پورٹ پر برطانیہ میں مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا، طیارے کا دروازہ ٹوٹ کر زمین پر گرگیا تاہم کسی مسافر کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے کیپ ٹاؤن ایئر پورٹ پر مسافر طیارے کے ساتھ اتفاقی طور پر حادثہ پیش آیا، مذکورہ برٹش ائیرویز کا مسافر طیارہ لندن ہیتھرو سے کیپ ٹاؤن پہنچا تھا۔

برٹش ایئرویز کا بوئنگ 777 کی لینڈنگ کے بعد تمام مسافر اور عملہ جہاز سے اترچکا تھا تاہم خوش قسمتی سے دروازہ گرنے کی وجہ سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا اور مسافر زخمی ہونے سے محفوظ رہے۔

British Airways Boeing 777-300ER – Cape Town International Airport International Terminal – 26 January 2022.

"That'll Buff Right Out!" pic.twitter.com/3pB6p55t3g

— Ivan Leon (@IvanLeonZA) January 26, 2022

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ طیارہ تقریباً 12 گھنٹے کی پرواز کے دوران نو ہزار670 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے پہنچا تھا۔

طیارے کو بدھ کی رات مقامی وقت کے مطابق رات 8.50 بجے واپسی کا سفر طے کرنا تھا لیکن پرواز کو منسوخ کر دیا گیا اور مسافروں کو دوسرے طیارے کے ذریعے روانہ کیا گیا۔

مذکورہ طیارہ اگلی منزل کی جانب روانگی کی تیاری کر ہی رہا تھا کہ خوش قسمتی سے روانگی سے قبل ہی یہ واقعے پیش آیا جس کے بعد طیارے کو گراؤنڈ کردیا گیا۔

واقعے کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔ کیپ ٹاؤن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہونے والے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

پچھلی پوسٹ

کئی فٹ کی بلندی سے گرنے والا انسان معجزاتی طور پر زندہ بچ گیا

اگلی پوسٹ

کیا آپ کسی بھوت کیساتھ کھانا کھانا پسند کریں گے؟

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

کیا آپ کسی بھوت کیساتھ کھانا کھانا پسند کریں گے؟

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper