• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home سائنس اور ٹیکنالوجی

دنیا بھر میں ایپل کے آلات کی تعداد ایک ارب 80 کروڑ تک پہنچ گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جنوری 31, 2022
in سائنس اور ٹیکنالوجی
0
دنیا بھر میں ایپل کے آلات کی تعداد ایک ارب 80 کروڑ تک پہنچ گئی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کیلیفورنیا: 
سال 2021ء میں ایپل کی 15 کروڑ مصنوعات فروخت ہونے کے بعد اب دنیا بھر میں ایپل کمپنی کے آلات کی تعداد ایک ارب 80 کروڑ سے تجاوز کرگئی۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ کووڈ 19 کے غیر یقینی لاک ڈاؤن میں بعض کمپنیوں نے بہت دولت کمائی جن میں ایپل کمپنی بھی شامل ہے۔ 2021ء میں اس کے 15 کروڑ مختلف آلات، یعنی آئی فون، آئی پیڈ اور میک بک فروخت ہوئے جس کے بعد دنیا بھر میں اب ایپل کے ایک ارب 80 کروڑ آلات ہیں جو اب بھی استعمال ہورہے ہیں۔

ایک سال قبل ایپل کے آلات کی تعداد ایک ارب 65 کروڑ تھی یعنی ایک سال میں مزید 15 کروڑ افراد نے ایپل مصنوعات خریدیں۔ 2016ء میں ایپل ایک ارب آئی فون فروخت کرچکی تھی پھر 2019ء میں اعلان ہوا کہ ایپل کے 90 کروڑ آلات سرگرم ہیں۔ ایپل اس آلے کو سرگرم قرار دیتا ہے جو خریدنے کے بعد 90 روز تک ایپل کے کلاؤڈ یا سرور سے جڑا رہتا ہے۔

گوگل نے بتایا ہے کہ اس وقت پلے اسٹور سے لگ بھگ تین ارب افراد اپنے اینڈروئڈ  آلات سے رابطہ کرچکے ہیں لیکن دیگر ایپ اسٹور پر اس کی تعداد زیادہ ہوسکتی ہے۔

اسی طرح مائیکرو سوفٹ نے بھی کہا کہ اس کی ونڈوز ٹین اور الیون دنیا بھر کی ایک ارب چالیس کروڑ ڈیوائسس پر چل رہی ہیں۔ مائیکروسوفٹ نے اس میں ایکس باکس ون اور ایکس باکس سیریز ماڈلوں کو بھی شامل کیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

خودکار روبوٹ سرجن نے چار کامیاب آپریشن کردیئے

اگلی پوسٹ

پاور میٹر ڈسپلے کے ساتھ یو ایس بی کیبل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاور میٹر ڈسپلے کے ساتھ یو ایس بی کیبل

پاور میٹر ڈسپلے کے ساتھ یو ایس بی کیبل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper