• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی:سرکاری پروٹوکول میں اسلحے کی اسمگلنگ کا الزام، وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر بابل بھیو مستعفی

غیر قانونی اسلحہ کا مجھ پر الزام لگا کر میرے ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی، وزیراعلیٰ کے مشیر ہونے کے ناطے اس الزام کی تردید کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ اس واقعے سے کسی قسم کا نہ تو کوئی تعلق ہے اور نہ ہی واسطہ، حکومت سندھ واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائے۔بابل بھیو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
April 21, 2024
in پاکستان
0
کراچی:سرکاری پروٹوکول میں اسلحے کی اسمگلنگ کا الزام، وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر بابل بھیو مستعفی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
کراچی( بیورو رپورٹ )
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مشیر بابل بھیو سرکاری پروٹوکول میں اسلحے کی اسمگلنگ کے الزامات پر مستعفی ہوگئے۔بابل بھیو کا کہنا تھاکہ  گزشتہ روز جیکب آباد کی حدود میں جو غیر قانونی اسلحہ پکڑا گیا اُس پر غیر ضروری سیاست کی گئی، غیر قانونی اسلحہ کا مجھ پر الزام لگا کر میرے ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی، وزیراعلیٰ کے مشیر ہونے کے ناطے اس الزام کی تردید کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ اس واقعے سے کسی قسم کا نہ تو کوئی تعلق ہے اور نہ ہی واسطہ، حکومت سندھ واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائے۔بابل بھیو نے اعلان کیا کہ صاف اور شفاف انکوائری کرانے کے لیے وزیراعلیٰ کے مشیر کے عہدے سے مستعفی ہوتا ہوں لہٰذا وزیراعلیٰ سے درخواست کرتا ہوں میرا استعفیٰ فوری منظور کرکے انکوائری شروع کی جائے۔انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ سندھ کو درخواست کرتا ہوں انکوائری کی رپورٹ عام کی جائے۔خیال رہے کہ گزشتہ شب جیکب آباد میں قومی شاہراہ پر حساس اداروں اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران اسلحہ برآمد ہوا تھا، اسلحہ پولیس موبائل اور ڈبل کیبن گاڑی میں بلوچستان سے شکارپور اسمگل کیا جارہا تھا۔اسلحہ میں چار سب مشین گنیں، لائٹ مشین گن اور کلاشنکوف کی دو ہزار سے زیادہ گولیاں، لائٹ مشین گن کے چھ اور جی تھری رائفل کے 17 میگزین برآمد ہوئے تھے۔جیکب آباد پولیس کے اے ایس آئی اور پولیس اہل کاروں سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کیا گیاتھا۔سندھ اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف علی خورشیدی نے صوبائی وزرا پر ڈاکوؤں کی سرپرستی کے الزامات لگائے اور کہا کہ ڈاکوؤں کا اسلحہ صوبائی مشیر بابل بھیو کے بیٹے کے ساتھ پکڑا گیا، ڈاکوؤں اور قاتلوں کو سندھ کابینہ میں بیٹھے لوگ پولیس پروٹوکول دیتے ہیں۔
پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات کی ایس اینڈ پی گلوبل اورفچ ریٹنگز کے نمائندوں سے ملاقات

اگلی پوسٹ

میٹا اے آئی کی رسائی اور صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
میٹا اے آئی کی رسائی اور صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ

میٹا اے آئی کی رسائی اور صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper