• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

مودی حکومت کیطرف سے کشمیریوں کے حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری

بی جے پی حکومت نے جموں و کشمیر کو مکمل طورپر ایک جیل میں تبدیل کر دیا ہے، محبوبہ مفتی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
April 20, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
مودی حکومت کیطرف سے کشمیریوں کے حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر:(مانیٹرنگ ڈیسک )
نریندر مودی کی زیر قیادت بی جے پی کی ہندوتوا بھارتی حکومت بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد کشمیریوں کو سیاسی، معاشی اور دیگر بنیادی حقوق سے محروم کرنے کیلئے پے در پے اقدامات کر رہی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مودی حکومت نے اپنے تازہ ترین اقدام میں بھارتی پنجاب کے ایک رہائشی کو مقبوضہ علاقے میں پارلیمانی الیکشن لڑنے کی اجازت دی ہے۔بلدیو کمار نے مقبوضہ علاقے کا ڈومیسائل سرٹیفکیٹ یااور کوئی رہائشی دستاویز پاس نہ ہونے کے باوجود اسلام آباد راجوری حلقے سے اپنے کاغذات جمع کرائے ہیں اور اس طرح وہ پہلا بھارتی شہری ہے جو علاقے میں ہونے والے انتخابات میں حصہ لے رہا ہے ۔مودی حکومت نے اگست 2019کے بعد لاکھوں بھارتی ہندوﺅں کو مقبوضہ علاقے کے ڈومیسائل سرٹیفکیٹس فراہم کیے ہیں۔ ہندو توا بی جے پی حکومت کشمیریوں سے انکی زمینیں ، مکانات اور دیگر املاک چھین کر بھارتی ہندوﺅں کو دے رہی ہے جسکا واحد مقصد علاقے میں مسلمانوں کی اکثریت کوا قلیت میں بدلنا ہے۔دریں اثناءجب سے مودی حکومت نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پارلیمانی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا ہے، بھارتی فوجیوں نے ، جنہیں کالے قوانین کے تحت بے لگام ختیارات حاصل ہیں، علاقے میںمحاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں، گھروں پر چھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔ فوجیوں نے بے گناہ کشمیریوں کو ہراساںکرنے کے ساتھ ساتھ اب تک سینکڑوں نوجوانوں کو گرفتار کر کے مختلف حراستی مراکز میں بند کر دیا ہے جہاں مختلف طریقوں سے ان کی تذلیل کی جارہی ہے۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈوکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے جاری مظالم پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت غیر قانونی بھارتی قبضے کو چیلنج کرنے کی پاداش میں کشمیریوں کو بدترین انتقامی کارروائیوںکا نشانہ بنارہی ہےپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے سرینگر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بھارتیہ جنتاپارٹی کی بھارتی حکومت نے 05 اگست 2019 کو مقبوضہ جموںوکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد علاقے کو مکمل طور پر ایک جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس دن سے کشمیریوں کی شناخت، زمینوں، ملازمتوں،وسائل اور اظہاررائے کی آزادی پر مسلسل حملے جاری ہیں۔محبوبہ مفتی نے کہا کہ کشمیریوں کو بے اختیار اور بے دخل کرنے کے لیے یہاں سے ہزاروں کلو میٹر دور نئی دہلی میں روز نت نئے فیصلے کیے جاتے ہیں۔ضلع کپواڑہ کے علاقے ہندواڑہ میں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کا ایک اہلکار ڈیوٹی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا۔

پچھلی پوسٹ

میٹا اے آئی کی رسائی اور صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر میری ٹائم افیئرز قیصر احمد شیخ کا وفاقی سیکرٹری میری ٹائم افیئرز ارم انجم خان کے ہمراہ ہفتہ کو کے پی ٹی ہیڈ آفس کا دورہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر میری ٹائم افیئرز قیصر احمد شیخ کا وفاقی سیکرٹری میری ٹائم افیئرز ارم انجم خان کے ہمراہ ہفتہ کو کے پی ٹی ہیڈ آفس کا دورہ

وفاقی وزیر میری ٹائم افیئرز قیصر احمد شیخ کا وفاقی سیکرٹری میری ٹائم افیئرز ارم انجم خان کے ہمراہ ہفتہ کو کے پی ٹی ہیڈ آفس کا دورہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper