• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

مائیکروسافٹ کی ابوظہبی کے جی 42 میں 1.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 16, 2024
in انٹرنیشنل افیئرز
0
مائیکروسافٹ کی ابوظہبی کے جی 42 میں 1.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ابوظہبی۔(مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ عرب امارات میں قائم مصنوعی ذہانت (اے آئی) ٹیکنالوجی ہولڈنگ کمپنی جی42 اور مائیکروسافٹ نے منگل کو جی42 میں مائیکروسافٹ کی طرف سے 1.5 ارب ڈالر کی تزویراتی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے خبر رساں ادارے ” وام” کے مطابق اس سرمایہ کاری سے متحدہ عرب امارات اور دنیا بھر کے دیگر ممالک میں جدید ترین مائیکروسافٹ اے آئی ٹیکنالوجیز اور ہنرمندی کے اقدامات اٹھانے پر دونوں کمپنیوں کے تعاون کو تقویت ملے گی۔توسیعی شراکت داری کے ایک حصے کے طور پر مائیکروسافٹ کے نائب چیئرمین اور صدر بریڈ اسمتھ جی42 بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل ہوں گے۔یہ توسیعی تعاون نئی مارکیٹوں میں تمام سائز کی تنظیموں کو مصنوعی ذہانت اور کلاوڈ کے فوائد سے فائدہ اٹھانے کے لئے بااختیار بنائے گا جبکہ اس بات کو یقینی بنائے گا کہ وہ مصنوعی ذہانت کو اپنا رہے ہیں جو حفاظت اور سلامتی میں عالمی معیاروں پر عمل پیرا ہے۔مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تبدیلی کے اقدامات میں دونوں اداروں کے دیرینہ تعاون کی بنیاد پر مائیکروسافٹ کی سرمایہ کاری اس تزویراتی شراکت داری سے باہمی عزم کو مزید تقویت دے گی ۔جی42 مائیکروسافٹ” ایزور” پر اپنی اے آئی ایپلی کیشنز اور خدمات چلائے گا اور عالمی پبلک سیکٹر کلائنٹس اور بڑے کاروباری اداروں کو جدید مصنوعی ذہانت کے حل فراہم کرنے کے لئے شراکت دار ہوگا۔جی42 اور مائیکروسافٹ مشرق وسطی، وسطی ایشیا اور افریقہ کے ممالک میں جدید مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر لانے کے لیے مل کر کام کریں گے، تاکہ ان ممالک میں اہم حکومتی اور کاروباری خدشات کو دور کرنے کے لیے خدمات تک مساوی رسائی فراہم کی جا سکے اورتخفط اور رازداری کے اعلی ترین معیار کو یقینی بنایا جا سکے۔مائیکروسافٹ کے وائس چیئر اور صدر بریڈ اسمتھ نے کہا کہ ہماری دونوں کمپنیاں نہ صرف متحدہ عرب امارات میں مل کر کام کریں گی بلکہ مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر و خدمات کو پسماندہ ممالک میں لانے کے لئے بھی کام کریں گی۔ انہوں نے کہاکہ ہم متحدہ عرب امارات اور امریکہ دونوں کی حکومتوں کے ساتھ قریبی تعاون میں محفوظ، قابل اعتماد اور ذمہ دار مصنوعی ذہانت کے لئے عالمی معیار کی ٹیکنالوجی کو عالمی معروف معیارات کے ساتھ جوڑیں گے۔

پچھلی پوسٹ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اضافہ عوام کا معاشی قتل ہے،علامہ اورنگزیب فاروقی

اگلی پوسٹ

بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ کا صحت سے متعلق تحقیقی ادارے “سینسانوسہولیات “کا دورہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ کا صحت سے متعلق تحقیقی ادارے “سینسانوسہولیات “کا دورہ

بیلجیئم، لکسمبرگ اور یورپی میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ کا صحت سے متعلق تحقیقی ادارے “سینسانوسہولیات “کا دورہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper