• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت محکمہ اینٹی کرپشن کا اجلاس، 11 افسران کی ترقیوں کی منظوری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
April 16, 2024
in پاکستان
0
چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت محکمہ اینٹی کرپشن کا اجلاس، 11 افسران کی ترقیوں کی منظوری
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی)چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت محکمہ اینٹی کرپشن کا اہم جلاس سندھ سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیئرمین اینٹی کرپشن فرحت جونیجو سمیت دیگر شریک ہوئےاجلاس میں اینٹی کرپشن کے 11 افسران کو ترقی دینے کی منظوری دی گئی۔ ترقی پانے والوں میں انسپیکٹر زاہد حسین میرانی اور سرفراز شاہ کو بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ترقی دینے کی منظوری دی گئی۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسد علی کورائی کو بطور ڈپٹی ڈائریکٹر ترقی دینے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں محمد پرویز عالم، سلیم عباس شاہ، میر محمد کھوکھر، منور علی سالرو، نظام الدین، اورنگزیب ابڑو، اصغر علی اور محمد قمر علی سمیت8 اسسٹنٹ کو بھی بطور آفیس سپرنٹینڈنٹ گریڈ 17 میں ترقی دینے کی منظوری دی گئی۔ چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ نے تمام ترقی پانے والے ملازمین کو مبارکباد دی۔

پچھلی پوسٹ

حافظ نعیم الرحمن سے جوناگڑھ فیڈریشن کے وفد کی ملاقات ٗامیر منتخب ہونے پر مبارکباد

اگلی پوسٹ

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی ملاقات ، باہمی فائدے کے لیے متعدد شعبوں میں وسیع تجارت اور سرمایہ کاری کے تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی ملاقات ، باہمی فائدے کے لیے متعدد شعبوں میں وسیع تجارت اور سرمایہ کاری کے تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی ملاقات ، باہمی فائدے کے لیے متعدد شعبوں میں وسیع تجارت اور سرمایہ کاری کے تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper