• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی واشنگٹن ڈی سی میں مالدیپ کے سابق صدر محمدنشید سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 15, 2024
in پاکستان
0
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی واشنگٹن ڈی سی میں مالدیپ کے سابق صدر محمدنشید سے ملاقات
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے پیر کو واشنگٹن ڈی سی میں مالدیپ کے سابق صدر اورکلائمٹ ورنیرایبل فنڈ کے سیکرٹری جنرل محمدنشید سے ملاقات کی۔ملاقات میں موسمیاتی تبدیلیوں ان سے خطرات سے متعلق امورکاتفصیل سے جائزہ لیاگیا۔ملاقات میں کوپ 28 کے دوران موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات سے نمٹنے کیلئے فنڈ کے قیام میں پاکستان کے کردارکوسراہاگیا۔ملاقات میں پاکستان اوردنیا کے دیگرممالک میں موسمیاتی تبدیلیوں سے پیداہونے والے چیلنجوں اوران پرقابوپانے کے طریقوں پرتبادلہ خیال ہوا۔واضح رہے کہ وزیرخزانہ عالمی بینک اوربین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے موسم بہارکے سالانہ اجلاس کے موقع پران دنوں امریکہ کے دورہ کر رہے ہیں۔قبل ازیں وزیرخزانہ نے پاک یوایس بزنس کونسل کے وفد سے بھی ملاقات کی اوران سے باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا۔

پچھلی پوسٹ

نیشنل سپورٹس کونسل تشکیل دے کر وفاق اور صوبوں کو یکجا کیا جائے گا، وفاقی وزیر احسن اقبال کی میڈیا سے گفتگو

اگلی پوسٹ

دنیا مزید جنگوں کی متحمل نہیں ہو سکتی، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دنیا مزید جنگوں کی متحمل نہیں ہو سکتی، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

دنیا مزید جنگوں کی متحمل نہیں ہو سکتی، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper