• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

اوکاڑہ: شادی سے انکارپر پولیس ایس ایچ او کا لڑکی کو برہنہ کرکے بھیانک تشدد ۔رات بھرچھترول

ص)نامی لڑکی کے منہ پر زبردستی ولایتی شراب بھی چھڑکتا رہا لڑکی کے بازوؤں پر دانتوں سے جگہ جگہ کاٹتا رہا لڑکی کا سر تین جگہ سے زخمی کرنے کے بعد کہنے لگا مجھے انکار کیا ھے ایک ایس ایچ او کو انکار کیا ھے ابھی شادی کرو گی یا نہیں تیرے باپ کو بھی اٹھا کے لاتا ھوں انکار پر تھانے کے لمبے چھتر سے ساری رات مار پیٹ کرتا رہا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 15, 2024
in پاکستان
0
اوکاڑہ: شادی سے انکارپر پولیس ایس ایچ او کا لڑکی کو برہنہ کرکے بھیانک  تشدد ۔رات بھرچھترول
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اوکاڑہ( بیورو رپورٹ )اوکاڑہ پولیس کے SHO حجرہ شاہ مقیم انجم ضیاء سے شادی نہ کرنا لڑکی کو مہنگا پڑ گیا رات بھر تھانہ کی رہائش گاہ پر شراب پی کر برہنہ کر کے رسے سے باندھ کر الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بناتا رہا اور (ص)نامی لڑکی کے منہ پر زبردستی ولایتی شراب بھی چھڑکتا رہا لڑکی کے بازوؤں پر دانتوں سے جگہ جگہ کاٹتا رہا لڑکی کا سر تین جگہ سے زخمی کرنے کے بعد کہنے لگا مجھے انکار کیا ھے ایک ایس ایچ او کو انکار کیا ھے ابھی شادی کرو گی یا نہیں تیرے باپ کو بھی اٹھا کے لاتا ھوں انکار پر تھانے کے لمبے چھتر سے ساری رات مار پیٹ کرتا رہا (ص) نامی لڑکی کی چیخ و پکار سے نہ تو زمین پھٹی اور نہ آسمان گرا نہ ہی کھانے پکانے والا کک آیا اور نہ ہی پرائیویٹ ڈرائیور حالانکہ یہ دونوں پرائیویٹ ملازم بھی اسی تھانہ کی رہائش پر موجود تھے جو چیخ و پکار سن کر رفو چکر ھو گئے شراب کے دھت نشے میں خاکی وردی والے SHO حجرہ شاہ مقیم انجم ضیاء نے اس وردی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک لاچار معزور اور بوڑھے باپ کی بیٹی کی عزت کو پامال کرتے ھوے پنجاب پولیس کی وردی پر وہ داغ لگایا ھے جو معاشرے کے لیئے ایک بہت بڑا چیلنج ھے (ص) نامی لڑکی کے باپ نے اپنی مدعیت میں آر پی او کو ایف آئی آر درج کر نے کے لئے درخواست دے دی

پچھلی پوسٹ

سرفراز احمد نےمحمد رضوان کو بہترین وکٹ کیپر بلے باز قرار دیا۔

اگلی پوسٹ

کےپی کے اور بلوچستان میں طوفانی بارشیں۔حادثات میں 17 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کےپی کے اور بلوچستان میں طوفانی بارشیں۔حادثات میں 17 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔

کےپی کے اور بلوچستان میں طوفانی بارشیں۔حادثات میں 17 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper