• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بلاول بھٹو زرداری کا بارش کے دوران مختلف حادثات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 14, 2024
in پاکستان
0
بلاول بھٹو زرداری کا بارش کے دوران مختلف حادثات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔ (نمائندہ خصوصی ):پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب، خیبرپختونخواہ اور بلوچستان سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کے دوران مختلف حادثات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے بارش کے دوران ملک میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات پر بھی اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاوَس کی جانب سے اتوار کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پی پی پی چیئرمین نے جنوبی پنجاب کے اضلاع بہاولپور، بہاولنگر، رحیم یار خان، مظفر گڑھ، راجن پور اور لودھراں میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور صوبائی حکومت پر زور دیا کہ وہ اپنے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے پنجاب بھر میں بارش متاثرین کی مدد کے لیے اپنی ذمیداری نبھائے۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خیبرپختونخواہ کے زیریں و بالائے چترال کے علاقوں سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں بارش کے دوران حادثات میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا اور خیبرپختونخواہ حکومت اور متعلقہ ڈزاسٹر مینیجمینٹ اداروں پر زور دیا کہ بارش متاثرین کی فوری امداد کے ساتھ لینڈ سلائیڈنگ سمیت مختلف مشکلات میں پھنسے شہریوں کی مدد کریں۔ انہوں نے چمن، ڈیرہ بگٹی اور کوہلو سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے اور دیگر حادثات میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر بھی افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ انہیں یقین ہے کہ بلوچستان کی عوامی حکومت بارش متاثرین کو مشکل گھڑی میں اکیلا نہیں چھوڑے گی۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں اضافہ موسمیاتی تبدیلیوں ک شاخسانہ ہے اور اس حوالے سے یونیورسٹیوں و تحقیقی اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے ہم وطنوں کو محفوظ رکھنے کے لیے حکومی سطح پر غیرمعمولی جذبے اور قائدانہ کردار کی ضرورت ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ موسمیاتی تبدیلی کے خطرات کے متعلق طوطا چشمی یا شتر مرغ کی طرح گردن ریت میں دبائی نہیں جا سکتی۔

پچھلی پوسٹ

بھارت میں مسلمانوں کے بعد عیسائی سکولز پر مودی سرکار کی بلاجواز پابندیاں

اگلی پوسٹ

گندم کی فصل میں آتشزدگی، ریسکیو 1122 فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پا لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گندم کی فصل میں آتشزدگی، ریسکیو 1122 فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پا لیا

گندم کی فصل میں آتشزدگی، ریسکیو 1122 فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پا لیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper