• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ملک میں بجلی کا بحران سنگین، شارٹ فال، 8ہزارمیگاواٹ سے بڑھ گیا شہری اور دیہی علاقو ںمیں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ18،18 گھنٹے ہوگیا،پاور ڈویژن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 30, 2022
in پاکستان
0
ملک میں بجلی کا بحران سنگین، شارٹ فال، 8ہزارمیگاواٹ سے بڑھ گیا شہری اور دیہی علاقو ںمیں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ18،18 گھنٹے ہوگیا،پاور ڈویژن
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( کامرس رپورٹر) ملک بھر مےں بجلی کا شارٹ فال 8 ہزار 911 میگا واٹ تک پہنچ گیا،شہری اور دیہی علاقو ںمیں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ برابر ہوگیا،پاورڈوےژن کے ذرائع کے مطابق شدید گرمی کے باعث بجلی کی طلب میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جس کے باعث بجلی کا شارٹ فال 8 ہزار911 میگا واٹ تک پہنچ گیا۔ملک میں بجلی کی طلب ریکارڈ 30 ہزار233 میگا واٹ تک پہنچ گئی ہے جبکہ بجلی کی کل پیداوار21 ہزار 322 میگا واٹ ہے۔

شہری علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے اور دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے سے تجاوز کرچکا ہے۔ نقصانات کے باعث 2 ہزار میگا واٹ سے زائد بجلی ضائع ہورہی ہے۔زیادہ نقصانات والے علاقوں میں بجلی کی بندش کا دورانیہ 20 گھنٹے تک ہے۔پاورڈوےژن کے ذرائع کے مطابق ٹرپنگ اور اوورلوڈنگ کے باعث بعض علاقوں میں گھنٹوں طویل لوڈشیڈنگ ہے۔ ملک کےبشتر فیڈرز پر ٹرپنگ ترسیلی نظام میں خرابیوں کا سامنا ہے۔آئیسکو کو 500 میگاواٹ،لیسکو کو 693میگاواٹ تک بجلی کی کمی کا سامنا ہے۔ اسلام آباد میں 10سے 12اور گردونواح میں 14 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ ہے۔

پچھلی پوسٹ

چیئرمین انٹربورڈ کراچی پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین کی ہدایت پر سینئر پروفیسرز پر مشتمل ویجی لینس ٹیموں نے بھی مختلف امتحانی مراکز کا دورہ

اگلی پوسٹ

پاک پی ڈبلیوڈی نے ماڈل کالونی کے علاقے میں روڈ انجیئرنگ کے برخلاف سڑک کی تعمیر کا نوٹس لے لیا ہے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک پی ڈبلیوڈی نے ماڈل کالونی کے علاقے میں روڈ انجیئرنگ کے برخلاف سڑک کی تعمیر کا نوٹس لے لیا ہے

پاک پی ڈبلیوڈی نے ماڈل کالونی کے علاقے میں روڈ انجیئرنگ کے برخلاف سڑک کی تعمیر کا نوٹس لے لیا ہے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper