• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

سری لنکا کے خلاف آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ سیریز کے پہلے ون ڈے کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جنوبی افریقہ کی آل رائونڈر کھلاڑی ماریزان کاپ کی سرزنش

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 12, 2024
in کھیل
0
سری لنکا کے خلاف آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ سیریز کے پہلے ون ڈے کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جنوبی افریقہ کی آل رائونڈر کھلاڑی ماریزان کاپ کی سرزنش

FILE PHOTO: The International Cricket Council (ICC) logo at the ICC headquarters in Dubai, October 31, 2010. REUTERS/Nikhil Monteiro/File photo

0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(اسپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایسٹ لندن میں سری لنکا کے خلاف آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ سیریز کے پہلے ون ڈے کے دوران آئی سی سی ضابطہ اخلاق کے لیول ون کی خلاف ورزی پر جنوبی افریقہ کی آل رائونڈر کھلاڑی ماریزان کاپ کی سرزنش کی ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق جنوبی افریقہ کی آل رانڈر کھلڑی ماریزان کاپ نے آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.3 کی خلاف ورزی کی ہے۔ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ اس کے علاوہ ماریزان کاپ کے ریکارڈ میں ایک ڈیمیرٹ پوائنٹ کا اضافہ کیا گیا ہے جو24 ماہ کی مدت میں انکی طرف سے دوسری خلاف ورزی کا ارتکاب ہے جس سے اس کے کل ڈیمیرٹ پوائنٹس دو ہو گئے ہیں۔ ماریزان کاپ کو اس ماہ کے شروع میں سری لنکا کے خلاف تیسرے ویمنز ٹی۔20 میں پہلا ڈیمیرٹ پوائنٹ ملا۔منگل کا واقعہ جنوبی افریقہ کی اننگز کے 44 ویں اوور میں پیش آیا جب ماریزان کاپ نے اپنے آئوٹ ہونے کے بعد نازیبا زبان استعمال کی۔ ماریزان کاپ نے اپنے جرم کا اعتراف کیا اور ایمریٹس آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف میچ ریفریز کے شینڈرے فرٹز کی تجویز کو قبول کر لیا، اس لیے باقاعدہ سماعت کی ضرورت نہیں ہے۔آن فیلڈ امپائرز کیرن کلاسے اور جیکولین ولیمز، تھرڈ امپائر لارین ایجن بیگ اور چوتھے امپائر تھامس موکوروسی نے کہا ہے کہ لیول ون کی خلاف ورزی پر کم سے کم جرمانہ آفیشل سرزنش، کھلاڑی کی میچ فیس کا زیادہ سے زیادہ 50 فیصد جرمانہ اور ایک یا دو ڈیمیرٹ پوائنٹس ہوتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

بہاولنگر واقعہ کے حقائق جاننے اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے تعین کیلئے منصفانہ تحقیقات ہوں گی، آئی ایس پی آر

اگلی پوسٹ

سلطان ازلان شاہ کپ میں تین پاکستانی آفیشلز کی تعیناتی خوش آئندقرار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سلطان ازلان شاہ کپ میں تین پاکستانی آفیشلز کی تعیناتی خوش آئندقرار

سلطان ازلان شاہ کپ میں تین پاکستانی آفیشلز کی تعیناتی خوش آئندقرار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper