• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

جسٹن ٹروڈو کا ایک بارپھرہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی تحقیقات پر زور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 12, 2024
in انٹرنیشنل افیئرز
0
جسٹن ٹروڈو کا ایک بارپھرہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی تحقیقات پر زور
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اوٹاوا: کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ایک بار پھر بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھوں کینیڈین سرزمین پر خالصتان نواز سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی تحقیقات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت اپنے ملک کے تمام شہریوں کے حقوق اور آزادی کے دفاع کے لیے کھڑی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جسٹن ٹروڈونے کینیڈا کے انتخابی عمل میں غیر ملکی مداخلت کے حوالے سے ایک اعلی سطحی عوامی انکوائری میں بیان دیتے ہوئے کہاکہ پچھلی حکومت بھارتی حکومت سے خوش تھی۔انہوں نے یہ بیان میڈیا کے اس سوال کے جواب میں دیا کہ ان کی حکومت نے 2019اور2021کے انتخابات میں غیرملکی مداخلت کی انٹلی جنس رپورٹ موصول ہونے کے بعد کیاکیا۔بھارت اور کینیڈا کے تعلقات گزشتہ سال اس وقت کشیدہ ہوگئے جب جسٹن ٹروڈونے گزشتہ سال 18جون کو سرے شہر میں ایک گردوارہ کے باہر ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارتی ایجنٹوں کے ملوث ہونے کا الزام لگایا۔2019 کے انتخابات کے تین ماہ بعد ایک انٹیلی جنس رپورٹ کے بارے میں بات کرتے ہوئے ٹروڈو نے کہا کہ اصول یہ ہے کہ جو بھی شخص دنیا کے کسی بھی حصے سے کینیڈا آتا ہے، اس کو ایک کینیڈین کی طرح تمام حقوق حاصل ہیں اور ہم تمام کینیڈین شہریوں کے حقوق کے لئے پرعزم ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہم نے ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا انتہائی سنگین معاملہ پارلیمنٹ کے سامنے لایا جس سے تمام کینیڈین شہریوںکے حقوق اور آزادی کے دفاع کے لیے ہماری حکومت کا عزم ظاہر ہوتا ہے ۔

پچھلی پوسٹ

شہید نجیب شہادت کا درجہ پاکر ہمیشہ کیلیے امرہو گیے،عبدالرزاق باجواہ

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ملاقات، ملک کی مجموعی معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ملاقات، ملک کی مجموعی معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ملاقات، ملک کی مجموعی معاشی صورت حال پر تبادلہ خیال

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper