• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

بھارت اور فلسطین کے مسلمانوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے: فاروق عبداللہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 11, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
بھارت اور فلسطین کے مسلمانوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے: فاروق عبداللہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر:(مانیٹرنگ ڈیسک )نیشنل کانفرنس کے سربراہ ڈاکٹرفاروق عبداللہ نے دنیا بھر میں خصوصا فلسطین میں مسلمانوں کی حالت زار کو اجاگر کیا ہے جہاں صیہونی فورسز کی وحشیانہ بمباری میں ہزاروں افراد شہید ہو چکے ہیں ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فاروق عبداللہ نے سرینگر میں درگاہ حضرت بل میں عیدالفطر کی نماز ادا کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے فلسطین میں جاری اسرائیلی فورسز کے مظام پراسلامی ممالک کی خاموشی پر افسوس کا اظہار کیا۔انہوں نے بھارت اور فلسطین دونوں کے مسلمانوں کیلئے اللہ تعالی سے رحم کی دعاکی جنہیں شدیدمشکلات کا سامنا ہے ۔فاروق عبداللہ کے ان ریمارکس سے فلسطین میں جاری انسانی بحران پر عالمی تشویش کی عکاسی ہوتی ہے ۔

پچھلی پوسٹ

ممتا بنر جی کی یکساںسول کوڈ کے نفا ذ کی مودی حکومت کی کوششوں پر کڑی تنقید

اگلی پوسٹ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کو کویت کے وزیرِ اعظم کا ٹیلی فون، عید الفطر کی مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کو کویت کے وزیرِ اعظم کا ٹیلی فون، عید الفطر کی مبارکباد

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کو کویت کے وزیرِ اعظم کا ٹیلی فون، عید الفطر کی مبارکباد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper