• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

راجوری : ہندو تو ا غنڈوں کا عید کی نماز ادا کرنے کیلئے جانے والے مسلمانوں پربہیمانہ تشدد، کئی زخمی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 10, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
راجوری : ہندو تو ا غنڈوں کا عید کی نماز ادا کرنے کیلئے جانے والے مسلمانوں پربہیمانہ تشدد، کئی زخمی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جموں:(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع راجوری میں ہندو توا غنڈوں نے عید کی نماز ادا کرنے کیلئے جانے والے مسلمانوں کے ایک گروپ پرحملہ کر کے انہیں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایاجسکے نتیجے میں کوئی افراد زخمی ہو گئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے واقعے کی ایک ویڈیوسوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے جس میں گجر اور بکروال برادری کے کئی افراد کو ہندو توا غنڈوں کے تشدد کیوجہ سے زخمی حالت میں دیکھا جاسکتا ہے۔محبوبہ مفتی نے اس حوالے سے اپنے ٹویٹ میں لکھا”یہ افسوسناک ہے کہ راجوری میں عید کی نماز کی ادائیگی کیلئے جانے والے مسلمانوں کے ایک گروپ پر غنڈوں نے حملہ کیا ، غنڈوں کیلئے یہ بات کافی تھی کہ یہ لوگ مسلمان ہیں جنہیں کسی بھی وقت ، کسی بھی جگہ نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔“انہوںنے مزید لکھا کہ ”غنڈوں اور شرپسندوں کو اس طرح کی کارروائیوں کو انجام دینے کی کھلی چھٹی حاصل ہے اور وہ جانتے ہیں کہ وہ اسکے لیے آزاد ہیں اور انہیں کوئی کچھ نہیں کہے گا۔

 

 

پچھلی پوسٹ

مل جل کر پاکستان میں استحکام لانا ہے،گورنر سندھ

اگلی پوسٹ

.مقبوضہ جموں وکشمیر: مودی حکومت نے کشمیر یوں کوآج عیدپرچھٹی نہیں دی، ملازمین کودفاترجاناپڑا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
.مقبوضہ جموں وکشمیر: مودی حکومت نے کشمیر یوں کوآج عیدپرچھٹی نہیں دی، ملازمین کودفاترجاناپڑا

.مقبوضہ جموں وکشمیر: مودی حکومت نے کشمیر یوں کوآج عیدپرچھٹی نہیں دی، ملازمین کودفاترجاناپڑا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper