• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مل جل کر پاکستان میں استحکام لانا ہے،گورنر سندھ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 10, 2024
in پاکستان
0
مل جل کر پاکستان میں استحکام لانا ہے،گورنر سندھ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔ (نمائندہ خصوصی )گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند رات کو طارق روڈ آمد ،اس موقع پر گورنر سندھ شہریوں میں گھل مل گئے، گورنر سندھ نے زاہد نہاری پر صحافیوں کے ہمراہ نہاری بھی کھائی۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عید الفطر کا چاند آج نظر آیا، آپ سب کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ آج میں نے زینب مارکیٹ اور حیدری مارکیٹ کا بھی دورہ کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ عید کی خوشیوں میں عوام کو ساتھ لیکر چلنا ہے، آج ہر شخص کما بھی رہا ہے کھا بھی رہا ہے، ہمیں مل جل کر پاکستان میں استحکام لانا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ تمام میڈیا اور سوشل میڈیا کے نمائندوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کیونکہ ان سب لوگوں نے مل کر محنت کی ہے اور یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ ظفر عباس خوشیاں باٹنے کے لیئے بہت متحرک ہے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ عید پر عیدی ہر آنے والے کو دونگا ، جبکہ پچاس ہزار راشن بیگز بھی د یئے جائیں گے۔

پچھلی پوسٹ

دنیا بھر کے مسلمان عید کے پرُمسرت موقع پر کشمیری، فلسطینی بہن بھائیوں کو ضرور یادرکھیں، وزیر اعظم

اگلی پوسٹ

راجوری : ہندو تو ا غنڈوں کا عید کی نماز ادا کرنے کیلئے جانے والے مسلمانوں پربہیمانہ تشدد، کئی زخمی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
راجوری : ہندو تو ا غنڈوں کا عید کی نماز ادا کرنے کیلئے جانے والے مسلمانوں پربہیمانہ تشدد، کئی زخمی

راجوری : ہندو تو ا غنڈوں کا عید کی نماز ادا کرنے کیلئے جانے والے مسلمانوں پربہیمانہ تشدد، کئی زخمی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper