• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان ، سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات، آسٹریلیا اور ملائیشیا میں بدھ کو عیدالفطر منائی گئی، بنگلہ دیش اور بھارت میں عید الفطر (کل) جمعرات کو ہوگی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 10, 2024
in پاکستان
0
پاکستان ، سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات، آسٹریلیا اور ملائیشیا میں بدھ کو عیدالفطر منائی گئی، بنگلہ دیش اور بھارت میں عید الفطر (کل) جمعرات کو ہوگی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔پاکستان اور سعودی عرب کے علاوہ متحدہ عرب امارات، آسٹریلیا اور ملائیشیا میں بدھ کو عیدالفطر منائی گئی، بنگلہ دیش اور بھارت میں عید الفطر (کل) جمعرات11 اپریل کو منائی جائے گی۔ سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک میں ماہ شوال المکرم کا چاند پیر کو دکھائی نہیں دیا جس کے بعد سعودی حکام نے اعلان کیا تھا کہ عید الفطر بدھ کو منائی جائے گی۔ منگل کو پاکستان کی رویت ہلال کمیٹی نے ملک میں شوال کے چاند کی شہادتیں موصول ہونے کے بعد ملک بھر میں عید الفطر 10 اپریل کو منانے کا اعلان کیا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ مفتی عبدالخبیر آزاد نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ پاکستان کے اکثر مقامات پر مطلع صاف رہا، مختلف مقامات سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں جن میں کراچی، دیر، فیصل آباد، سکردو اور دیگر علاقہ جات شامل ہیں جہاں چاند نظر آ گیا ہے۔ لہذا اتفاق رائے سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ یکم شوال 10 اپریل کو ہوگی۔عمومی طور پر پاکستان سمیت متعدد ایشیائی ممالک سعودی عرب سے اگلے دن عید مناتے ہیں، چاند کی شہادتیں موصول ہونے کے بعد پاکستان میں بدھ کوعیدالفطر منائی گئی۔

پچھلی پوسٹ

مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے فیصل مسجد میں نماز عید کا خطبہ دیا

اگلی پوسٹ

کشمیری مسلمانوں نے عید پاکستان کیساتھ منائی جامع مسجد ، عیدگاہ سرینگرمیں عید نمازادانہیں کرنے دی گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کشمیری مسلمانوں نے عید پاکستان کیساتھ منائی جامع مسجد ، عیدگاہ سرینگرمیں عید نمازادانہیں کرنے دی گئی

کشمیری مسلمانوں نے عید پاکستان کیساتھ منائی جامع مسجد ، عیدگاہ سرینگرمیں عید نمازادانہیں کرنے دی گئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper