• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر داخلہ محسن نقوی کراچی آمد:مزار قائد پر حاضری ۔پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی

وطن عزیز کے امن کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر سپوتوں کے لئے خصوصی دعا کی وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے وزیٹر بک میں تاثرات درج کئے:محسن نقوی آج پی ایس ایل 9 کا فائنل دیکھیں گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 18, 2024
in پاکستان
0
وزیر داخلہ محسن نقوی کراچی آمد:مزار قائد پر حاضری ۔پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی پی ایس ایل فائنل دیکھنے کراچی پہنچ گئے اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی مزار حاضری دی وزیر داخلہمحسن نقوی نے مزار قائد پر حاضری دی۔ پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی ۔وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ملک کی ترقی۔ قیام امن۔ استحکام اور سالمیت کے لئے دعا کی ۔محسن نقوی نے وطن عزیز کے امن کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر سپوتوں کے لئے خصوصی دعا کی
وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے وزیٹر بک میں تاثرات درج کئے محسن نقوی نے قائد اعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت اور ان تھک محنت کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔محسن نقوی نے کیا کہ قائد اعظم محمد علی جناح کا پاکستان ہماری منزل ہے ۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ قائد اعظم کے اصولوں پر عمل پیرا ہو کر ہی وطن عزیز کو امن کا گہوارہ بنایا جا سکتا ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/03/WhatsApp-Video-2024-03-18-at-5.30.31-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

وفاقی وزراء و سرکاری افسران کیلئے بیرون ملک فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام اور معاون اسٹاف کے بیرون ملک سفر کرنے پر پابندی عائد

اگلی پوسٹ

کراچی میں عید کے بعد نئی بسیں چلائیں گے ۔سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی میں عید کے بعد نئی بسیں چلائیں گے ۔سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن  کا اعلان

کراچی میں عید کے بعد نئی بسیں چلائیں گے ۔سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کا اعلان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper