• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

رینجرز اورپولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی بدر کمرشل سے بھتہ خوری میں ملو ث ملزم عارف علی کو گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 17, 2024
in پاکستان
0
رینجرز اورپولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی  بدر کمرشل سے بھتہ خوری میں ملو ث ملزم عارف علی کو گرفتار
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
کراچی( کرائم رپورٹر ) پاکستان رینجرز (سندھ)اورپولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی ڈیفنس کے علاقے بدر کمرشل سے بھتہ خوری میں ملو ث ملزم عارف علی کو گرفتار کر لیا۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے انکشاف کیا کہ ملزم کا تعلق کھوکھر بھتہ خور گینگ سے ہے اور ملزم مذکورہ گینگ کا سرغنہ ہے۔ ملزم نے کراچی کے مختلف علاقوں میں بھتہ کی کئی وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ملزم نے کراچی کے علاقے کلفٹن کے ایک تاجر کو بھتہ کی کال کر کے 20 لاکھ روپے ڈیمانڈ کیے اور بھتہ کی رقم نہ دینے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ ملزم بھتہ کی واردات کے لیے چوری شدہ سم اور موبائل فون کا استعمال کرتا تھا اور بھتہ کی کال کے بعد موبائل بند کر دیتا تھا۔ ملزم نے اس سے پہلے بھی دو افراد سے 10 لاکھ بھتہ کی رقم وصول کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔گرفتارملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ عوام سے اپیل ہے کہ ایسے عناصر کے بارے میں اطلاع فوری طور پر قریبی رینجرز چیک پوسٹ، رینجرز ہیلپ لائن 1101 یا رینجرز مددگار واٹس ایپ نمبر 03479001111 پر کال یا ایس ایم ایس کے ذریعے دیں۔ آپ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔
پچھلی پوسٹ

افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی کا پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابطہ

اگلی پوسٹ

عوام کچے اور پکے دونوں جگہوں میں محفوظ نہیں ہیں،حکومتیں تبدیل ہوئیں لیکن کچے کے ڈاکو ہر دور میں عوام کے لیے خوف اور دہشت کی علامت بنے ہوئے ہیں:سراج الحق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عوام کچے اور پکے دونوں جگہوں میں محفوظ نہیں ہیں،حکومتیں تبدیل ہوئیں لیکن کچے کے ڈاکو ہر دور میں عوام کے لیے خوف اور دہشت کی علامت بنے ہوئے ہیں:سراج الحق

عوام کچے اور پکے دونوں جگہوں میں محفوظ نہیں ہیں،حکومتیں تبدیل ہوئیں لیکن کچے کے ڈاکو ہر دور میں عوام کے لیے خوف اور دہشت کی علامت بنے ہوئے ہیں:سراج الحق

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper