• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کوئٹہ :بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے حلف اٹھالیا، بلاول کی بھی تقریب میں شرکت

تقریب میں جئے بھٹواورچاروں صوبوں کی زنجیر بے نظیر کے نعرے لگائے جاتے رہے:گورنر ملک عبدالولی کاکڑ نے ان سے حلف لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 2, 2024
in پاکستان
0
کوئٹہ :بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے حلف اٹھالیا، بلاول کی بھی تقریب میں شرکت
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کویٹہ(بیورو رپورٹ)بلوچستان کے نومنتخب وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے عہدے کا حلف اٹھالیا۔نومنتخب وزیراعلیٰ بلوچستان کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوئی جس میں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری، اراکین صوبائی و قومی اسمبلی اور مختلف شعبوں سے افراد اور عمائدین شریک ہوئے۔گورنر ملک عبدالولی کاکڑ نے ان سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے کے بعد سرفراز بگٹی نے جئے بھٹو کانعرہ لگایا۔ حلف لینے کےبعد گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے نومنتخب وزیراعلی کو مبارکباد دی۔ تقریب میں جئے بھٹواورچاروں صوبوں کی زنجیر بے نظیر کے نعرے لگائے جاتے رہے۔دوسری جانب تقریب حلف برداری میں شرکا کیلئے کرسیاں کم پڑ گئیں اور بہت سے شرکا تقریب کے دوران کھڑے رہے۔

Previous Post

علی امین خان گنڈاپور کی حلف برداری کے بعد وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ آمد

Next Post

سائوتھ ایشیاء انڈر 17 اینڈ انڈر 15 بیڈمنٹن چیمپئن شپ 3 مارچ سے اسلام آباد میں شروع ہو گی۔

Mian Tariq Javeed

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper