• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آباد کی مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہونے پر مبارکباد

سید مراد علی شاہ کا مسلسل تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہونا نہ صرف ان کی قائدانہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے بلکہ عوام کی طرف سے ان پر کیے گئے اعتماد کی بھی عکاسی کرتا ہے۔ صوبے کے عوام اور صوبے کی معاشی ترقی کے لیے خدمات کے صلے میں عوام نے انھیں اور ان کی پارٹی پیپلز پارٹی کو بھرپور مینڈیٹ دیا ہے۔آصف سم سم۔سینئر وائس چیئرمین ابراہیم ایس حبیب،وائس چیئرمین زیشان صدیقی اور چیئرمین سدرن ریجن مصطفی شیخانی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 1, 2024
in پاکستان
0
آباد کی مراد علی شاہ  کو  وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہونے پر مبارکباد
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) کے چیئرمین آصف سم سم،سینئر وائس چیئرمین ابراہیم ایس حبیب،وائس چیئرمین زیشان صدیقی اور چیئرمین سدرن ریجن مصطفی شیخانی نے سید مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلسل تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہونا نہ صرف ان کی قائدانہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے بلکہ عوام کی طرف سے ان پر کیے گئے اعتماد کی بھی عکاسی کرتا ہے۔ سید مراد علی شاہ کی صوبے کے عوام اور صوبے کی معاشی ترقی کے لیے خدمات کے صلے میں عوام نے انھیں اور ان کی پارٹی پیپلز پارٹی کو بھرپور مینڈیٹ دیا ہے۔آصف سم سم نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ سندھ کی اقتصادی ترقی کو آگے بڑھانے،روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور تعمیراتی شعبے کی راہ میں حائل رکاؤٹوں کو ختم کرنے میں حسب روایت اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔آصف سم سم نے کہا کہ کسی بھی ملک میں تعمیراتی صنعت معیشت کی ریڑھ کی ہڈی سمجھی جاتی ہے،انھوں نے امید ظاہر کی کہ وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ تعمیراتی شعبے کے اندر موجود مواقع سے فائدہ اٹھانے کیلیے حکومتی پالیسیوں میں اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیں گے۔انھوں نے کہا کہ تعمیراتی صنعت کے فروغ کے لیے وزیراعلیٰ سندھ کو ضروری اقدامات اٹھانے ہوں گے تاکہ صوبے میں بے روزگاری کا خاتمہ ممکن ہوسکے۔چیئرمین آباد نے کہا کہ صوبے کی خوشحالی کے لیے ضروری ہے کہ تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری کرنے والے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کیا جائے اور اس کے لیے ضروری ہے کہ سندھ ریونیو ڈیپارٹمنت،ایس بی سی اے،واٹربورڈ اور دیگر سرکاری محکموں میں تعمیراتی منصوبوں کے لیے سازگار ماحول پیدا کیا جائے جس سے نہ صرف سندھ کی معاشی ترقی کو فروغ ملے گا بلکہ شہریوں کو عالمی میعار کی رہائشی سہولتیں بھی میسر آئیں گی۔ آصف سم سم نے آخر میں ایک بار پھر سید مراد علی شاہ کو وزیراعلیٰ سندھ بننے پر مبارباد دیتے ہوئے امید کا اظہار کیا کہ وزیراعلیٰ سندھ تعمیراتی شعبے کو آگے بڑھاتے ہوئے صوبے کی ترقی کیلیے تعاون کرتے رہیں گے اور اس سلسلے میں آباد کی وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی حکومت سے بھرپور تعاون کرے گی۔

پچھلی پوسٹ

بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا”راجیہ سبھا“کے 33فیصد ارکان پر کریمنل کیسز،31فیصد ار ب پتی

اگلی پوسٹ

پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا، ترجمان دفتر خارجہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا، ترجمان دفتر خارجہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper