• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

سرینگر :کشمیری صحافی آصف سلطان کو رہائی کے محض دو روز بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 1, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
سرینگر :کشمیری صحافی آصف سلطان کو رہائی کے محض دو روز بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سری نگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے صحافی آصف سلطان کو پانچ برس کی غیر قانونی حراست سے رہائی کے محض دو روز بعد دوبارہ گرفتار کر لیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آصف سلطان کو بھارتی ریاست اترپردیش کی ایک جیل سے سرینگر کے علاقے بٹہ مالو میں اپنے گھر پہنچنے کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار کیا گیا۔انہیں بٹہ مالو تھانے میں طلب کیا گیا جہاں پولیس نے انہیں ایک اور پرانے جھوٹے مقدمے میں گرفتار کرلیا۔بھارتی پولیس نے آصف سلطان کو 2018میں سرینگر میں رات کے وقت گھر پر چھاپے کے دوران گرفتار کیا تھا۔ پولیس نے ان پر عسکریت پسندوں کو پناہ دینے کا الزام عائد کیا تھا ۔ گرفتاری کے وقت وہ ماہنامہ رسالے ’ کشمیر نریٹر “ کے ساتھ وابستہ تھے ۔ انہوں نے معروف کشمیری نوجوان رہنما شہید برہان مظفر وانی کے حق میں ایک مضمون بھی لکھا تھا۔ یہ مضمون بھی انکی گرفتار ی کا سبب بنا تھا۔ گرفتاری کے بعد ان پر غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون”یو اے پی اے“ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔مقبوضہ جموںوکشمیر کی ہائیکورٹ نے آصف سلطان کو 2021میں یو اے پی اے کے تحت درج مقدمے میں ضمانت دی تھی مگر انتظامیہ نے انہیں رہا کرنے کے بجائے ان کیخلاف ایک اور کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ(پی ایس اے) کے تحت مقدمہ درج کر لیا جس کے بعد انہیں بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع امبیڈکر نگر کی جیل میں منتقل کیا گیا تھا۔مقبوضہ علاقے کی ہائیکورٹ نے گزشتہ برس 11 دسمبر کو انہیں کالے قانون پی ایس اے کے تحت قائم مقدمے بھی بھی ضمانت دی تھی لیکن بھارتی انتظامیہ نے انہیں مزید ڈھائی ماہ جیل میں رکھنے کے بعد بالآخربدھ کو رہا کر دیا تھا۔

پچھلی پوسٹ

ایس آئی یو ٹی میں پاکستان سوسائٹی آف نیفرولوجی کی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

اگلی پوسٹ

مسلم لیگ ن سے گورنرز سے متعلق ہماری بات چیت فائنل ہوئی ہے، بلاول بھٹو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مسلم لیگ ن  سے گورنرز سے متعلق ہماری بات چیت فائنل ہوئی ہے، بلاول بھٹو

مسلم لیگ ن سے گورنرز سے متعلق ہماری بات چیت فائنل ہوئی ہے، بلاول بھٹو

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper